ہاہاہاہابری عادت
1-رات کو جلدی سونا
2-صبح جلدی اٹھنا
3-آفس جانا
اچھی عادت
1-رات کو جلدی سونا
2-صبح جلدی اٹھنا
3-آفس جانا
اس وقت رات کو کیا کیا کام کر رہے ہوجی جی کام بھی جاری ہے
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہےہاہاہاہا
اچھی بھی وہی بری بھی وہی
اچھا لگتا ہے میری باتوں کااثر ہونے لگا ہےکچھ فون پر کام کررہا تھا
ہاں تو ایسی کی تو کمی ہےاپنی اپنی سمجھ کی بات ہے
نہیں جی ایک کام جانا تھا فون پر بڑی مشکل سے ٹرخایا ہےاچھا لگتا ہے میری باتوں کااثر ہونے لگا ہے
افففف یہ آپ کے کام تو بہ ہےنہیں جی ایک کام جانا تھا فون پر بڑی مشکل سے ٹرخایا ہے
ہاں پر اکثر ایک ہی کام کرتے ہوئے انسان بور بھی تو ہوجاتا ہےکام تو زندگی کا حصہ ہیں
ہاں جی کام میں کچھ سوچنے کی فرست ہی کہاں ملتی ہوگینہیں کافی زیادہ کام ہوتے ہیں اس لیے بور نہیں ہوتے
اچھاتو تنے کام ہوتے ہیںاب اتنا بھی کام نہیں ہوتا
ہمم تو آپ آج کام نارمل ہے یا بہت زیادہکبھی کبھی تو بہت زیادہ کبھی نارمل کبھی بلکل فارغ
ہممممممآج کام کم تھا