کیوں کے ہم کو جا نا ہےہم کیوں بتائیں
ابھی بتانا ذرا مشکل ہے. ان شاء اللہ ضرور بتاٶں گا.
نہیں اب تو بتانا پڑے گا۔ہم کیوں بتائیں
مشکل کیوں ہے اس میںابھی بتانا ذرا مشکل ہے. ان شاء اللہ ضرور بتاٶں گا.
وعلیکم السلاملڑی کے ممبران کے لئے سلام کا گلدستہ پیش کرنا چاہتا ہوں جو عبارت ہے السلام علیکم کا
بعد ازاں اچھی عادات کا تذکرہ
1، جب ایک بار دوست کا ہاتھ تھام لیتا ہوں تو پھر پیچھے ہٹنے کا کوئی چانس نہیں
2، عزیز واقارب کی ہر بات دل پر نہیں لیتا درگزر کردیتا ہوں
3، اور جب مباحثہ میں آوازیں اونچی ہونے لگے تب میں خاموشی اختیار کرلیتا ہوں
بری عادتیں پھر کبھی بتاونگا
ہاہاہا اوکے بتاتی ھوںنہیں اب تو بتانا پڑے گا۔
جی محترمہ تبسموعلیکم السلام
بہت اچھے
جلد ہی بتا نی ہو گی بری عادت اپ.کو
آمینجی محترمہ تبسم
بری عادتیں تو بے شمار ہے مگر تین عادات کا تذکرہ کرتا ہوں
1، پہلی بری عادت ہے کہ ہر شخص پر اعتبار جلدی کرلیتا ہوں جس کی وجہ سے اکثر خسارے میں رہتا ہوں
2 ، جب غصہ آجائے تو پھر گھر کے فرنیچر وغیرہ کی خیر نہیں
مثلا توڑ پھوڑ زیادہ ہوتی ہے میرے ہاتھوں
3 ، جب ایک بار کسی سے ناراض ہوجاوں تو یہ ناراضگی دوام اختیار کر لیتی ہیں
اراکین محفل میرے حق میں دعا کرے کہ پروردگار مجھے ان بری خصلت سے نجات عطا فرمائے اور نیک عادات سے میرے دل کو منور فرمائے
آمین
پہلی عادات بری نہیں ہو سکھتی کیسی پر عتبار کر نا غلط نہیں ہے اب وہ آپ کا نقصان کرتا ہے تو اس کا خوسور ہے
.
لو جی دوسرے میں بھی آپ کا ہی نقصان ابھی تک کیا کیا توڑے آپ
.
یہ بیلکول بھی غلط بات ہے ایک مسلمان کو ایسی ناراضگی اختیار نہیں کر نی چاہیے دوسرے انسان کے پلٹ نے تک آپ کو اپنی ناراضگی ختم کر لینی چاہیے
یہ اونچی آواز میں کیسے سوچا جاتا ہے؟2۔ اونچی آواز میں سوچنا