اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
افتخار بھائی ویسے آپکے اس پیغام کی وجہ سے بہت سے لوگ کنوارا رہنا پسند کریں گے۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں ابھی ایک پوسٹ کی کمی ہے۔۔۔بس پھر ہم کبھی نہ جانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔۔۔ :wink: :p :D

بس اک وہی پوسٹ تم کو نیہں ملنی ، چاہے تو شرط لگا لو ۔ :p
Bajo pata naheen kisi jaggah per Husbands k bare ma ap ki posts dekhi
Aur Allah ak shuker ada kiya meri Begum ko internet sa koi Dilchaspi
naheen hai verna tu........

تیلے بھیا۔۔کم ازکم آپ تو ایسی باتیں نا کریں۔۔۔آپ میں اور دوسروں میں فرق کیا رہ جائے گا۔۔۔ :(

ان میں اور دوسروں میں ایک “ تیلے “ کا فرق رہ جائے گا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

تو کی جانے بھولی اے منجے تیلے دیاں شاناں۔۔۔۔(JK)
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں آپکو ماوراء کا نہیں بلکہ ماوراء کو آپکا کہہ رہا ہوں
ماوراء کو کیوں اتنا پکارا جا رہا ہے۔۔ :(
میرے سر میں درد ہو گیا ہے۔۔ :?

درد ہو رہا ہے تو کسی سے کہنا تھا کہ دبا دے اور ہاں بول بول کے تمہارا گلا بھی درد کر رہا ہو گا، تو وہ بھی - - - - - -
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء دیکھ لو یہ اپنے راجہ صاحب تمہارا گلا دبانے کی بات کر رہے ہیں۔

بری بات ایسا نہیں کہتے۔

اگر میں ایسا کہتا تو وہ تو میرا ہی گلا دبا دیتی۔
 
ماوراء

محفلین
کسی کو میرا گلا دبانے کی ضروت نہیں ہے۔۔میں خود ہی یہ کام کر لوں گی۔۔کوئی اتنی زحمت نہ کرے۔۔ :( :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top