اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیوں نہیں ترک کردیتیں آپ اس آنے جانے کو
کہاں سے لائیں سردی میں مکھن آپ کےلگانے کو


لگتا ہے کہ پاکستان سے واپسی پر ہم شاعر ہوچکےہیں حالانکہ ہم نے “معجون مخبوط الشعراء“ اپنے حکیم شیش ناگ کی دکان پر صرف پڑی ہی دیکھی تھی۔
 

ماوراء

محفلین
چلو جی۔۔کام ختم ہوا۔۔۔اب میں صیحح کہہ رہی ہوں۔۔اب میں نہیں آنے والی۔۔۔
جب باجو آئیں تو مجھے خبر کر دی جائے۔۔۔
اللہ حافظ
 

الف نظامی

لائبریرین
نہ جائیں آپ ہرگز دل ہمارا جلانے کو
آجایئے محفل میں رونقیں جگانے کو
ہم غریب غربا ہیں رحم فرما دیجیے
کہاں سے لائیں مکھن آپ کے لگا نے کو
 

ماوراء

محفلین
وہ ابھی مجھے منع کر کے گئی ہیں ۔۔۔کہ کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔یہاں آنے کی۔۔۔
اب میں یہاں سے ان کے آنے سے پہلے بھاگوں۔۔۔ان کو یہ مت بتائیے گا کہ۔۔میں کچھ پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:
نہ جائیں آپ ہرگز دل ہمارا جلانے کو
آجایئے محفل میں رونقیں جگانے کو
ہم غریب غربا ہیں رحم فرما دیجیے
کہاں سے لائیں مکھن آپ کے لگا نے کو

lol۔۔یہاں تو سب ہی شاعر بن گئے۔۔۔واہ واہ راجہ صاحب کیا کہنے ہیں۔۔۔

لیکن ابھی بھی ایک پوسٹ کی کمی ہے۔۔۔ :p
 
کون سی پوسٹ کی کمی ہے۔
یہ تو دنیا کی ایک ہما جمی ہے
نبیل تو بھاگ لئےچپکے سے ہی
یہاں واقعی ماحول میں گرمی ہے
 

ماوراء

محفلین
لو جی۔۔ہماری نارضگی نے سب کو شاعر بنا ڈالا۔۔ :wink:

تو بس پھر جب ماحول میں گرمی ختم ہو گئی تو۔۔۔ہم آ جائیں گے۔۔۔ :p :wink:
 

الف نظامی

لائبریرین
خفگیاں ان کی اور یہ اشعار
اک ضرورت یہ شاعری کی ہے
ایسے روٹھے ہیں پھر نہ مانیں گے
کیسی صورت یہ قاہری کی ہے
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ہیں یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟ آپ دونوں خواتین کس بات پر ہڑتال کئے ہوئے ہیں؟

انداز محبت دونوں سے نبھایا نہ گیا
ہم سے آیا نہ گیا، ان سے بلایا نہ گیا


اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، بس کھا پی کر اور گھوم گھام کے واپس آجائیے۔



آیندہ اگر آپ لوگوں نے ٹاپک ٹاپک کیا نہ تو ۔ پھر دیکھے گا ۔
 

تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
ویسے کیا کمال خوبصورتی سے ٹاپک کی خلاف روزی بھی کر لی اور کسی کو بولنے بھی نہیں دیا۔ میں تو سوچتا ہوں شوہر بیچارے کا کیا حال کرتی ہوں گی آپ :lol:


سوری محب ، مگر میں ایسے مزاق برداشت نیہں کیا کرتی۔ اسی لئے مجھے برا لگا اور سنا بھی دیا ، سوری ، میری بات کا برا لگا سوری ،
 
چلیں کوئی بات نہیں اب تو جو ہونا تھا ہو گیا۔ اب دل صاف ہو گئے ہیں اور یہی ہونا بھی چاہئے ورنہ حشر کے دن کون صفائیاں دے گا 8)
 
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
چلیں کوئی بات نہیں اب تو جو ہونا تھا ہو گیا۔ اب دل صاف ہو گئے ہیں اور یہی ہونا بھی چاہئے ورنہ حشر کے دن کون صفائیاں دے گا 8)


آپ ابھی تک سوئے نیہں ؟ آدھی رات ہورہی ے ؟
میں ذرا دیر سے ہی سویا تھا کہ میرے دوست نے اٹھا دیا کہ چلو میچ لگا کر دو اس لیے پھر سے اٹھنا پڑ گیا ہے۔ خیر اب اٹھ گئے ہیں تو سوچا محفل میں ہی ہو آؤ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top