خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اور کہاں گے ہیں کیوں گے ہیں
کیا واقعی محسن پاکستان سے باہر چلے گئے ہیں؟
اور کہاں گے ہیں کیوں گے ہیں
میں قسط وار میںاپنی اچھی اور بری عادتیں لکھنا شروع کردیتا ہوں۔
۔۔ ہمیشہ دوسروں کی فکر لگی رہتی ہے ۔
۔۔ وقت کی پابندی نہیں کرسکتا۔ ہمیشہ کچھ نہ کچھ دیر کردیتا ہوں ۔
تو لکھنے میں کیا حرج ہے؟