نہیں جناب ایسا نہیں ہواالسلام علیکم
محترم عزیز امین جی
آپ سچ میں بہت سادہ و معصوم ہیں ۔
معذرت اگر آپ کو دکھ پہنچا میری تحریر سے ۔
نایاب
باجو کا انتظار کر رہا ہوں کہ آئسکریم لے کر آئیں اور بانٹیں۔
کل ہی میں آئسکریم کا بڑا ڈبہ لے کرآئی ہوں فریزر میں ہے ۔۔
کل کھاؤں گی تو آپ سبکے لئے بھی لے آؤں گی ۔
کوئی جھوٹ موٹ ہی لکھ دینی تھی۔ اچھا چلو چھ بُری عادتیں لکھ دو۔
باجو کا انتظار کر رہا ہوں کہ آئسکریم لے کر آئیں اور بانٹیں۔
میں کام چور ہوں
(نہیں مانتا)
میں فضول خرچ ہوں بہت۔۔
(مان لیا)
میں لڑاکی ہوں بہت
(مان لیا)
میںبہت بڑی جھوٹی ہوں
(نہیں مانتا)
میں بہت بڑی چکر باز ہوں
(مان لیا)
میں اممممم میں ۔۔۔کچھ یاد دلایئں نا پا جی مجھے تو اور کارنامے بھول ہی گئے ہیں
(ایک میں یاد دلا دیتا ہوں کہ ادھار لیکر بھول جاتی ہو)