اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
لے دس۔۔زینبے کی تو ایک اچھی عادت نہیں ہے تین تین کہاں سے ڈھونڈ کے لاوں بھلا
 

زین

لائبریرین
میری ایک اور بری/اچھی عادت یہ ہے کہ میں بہت جلد کسی پر یقین کرلیتا ہوں (سیاستدان کے سوا)
 

نایاب

لائبریرین
میری تین اچھی اور تین بری عادات آپ سب ہی بتایں شکریہ اچھی بھی بتانا ہوں گی

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
آگہی کو تلاشنا بہت اچھا اگر آگہی سے اپنا سدھار مقصود ہو ۔
ورنہ آگہی عذاب ہوتی ہے ۔ ”
آپ نے پوچھا آپ کی اچھی اور بری عادات کیا ہیں ۔
یہ آپ خود بھی جانتے ہیں کہ عادات آپ کی ہیں ۔
میری نظر میں ۔۔۔
اچھی عادت نمبر 1 ۔۔۔۔۔ آپ بہت معصوم و سادہ ہیں ۔
بری عادت نمبر 1 ۔۔۔۔ آپ اپنی معصومیت اور سادگی کو بے وقوفی میں بدل دیتے ہیں ۔
اچھی عادت نمبر 2 ۔۔۔۔ آپ کو نئے نئے دوست بنانا بہت اچھا لگتا ہے
بری عادت نمبر 2 ۔۔۔۔ آپ دوستی کے اصول نہیں نبھاتے
اچھی عادت نمبر 3 ۔۔۔۔ آپ کے خیالات کی پرواز بہت بلند ہوتی ہے ۔ کچھ کر دکھانے کی
بری عادت نمبر 3 ۔۔۔۔۔ آپ یہ چاہتے کہ میں سوچوں صرف اور دوسرے میری سوچ کو صورت دے دیں ۔
یہ تحریر پڑھ کر کیا تاثرات پیدا ہوئے ، کھل کر تحریر کیجئے گا ۔
مجھے انتظار رہے گا ۔
نایاب
 

عزیزامین

محفلین
مجھے یہ تحریر پڑھ کر بے انتہا خوشی ہوئی آپکی کافی باتیں ٹھیک ہیں لیکن میں اچھی دوست کے لیے جان بھی دے سکتا ہوں
 

نایاب

لائبریرین
دوستی کے اصول کیا ہیں؟ میں یہ نہیں کہتا کے سب میری سوچ سے اتفاق کریں تفصیلی تبصرے کا شکریہ
السلام علیکم
دوستی تمام اصولوں سے بالاتر
صرف جذبہ قربانی و وفا کے جذبات پر مشتمل ہوتی ہے ۔
دوستی کچھ دینے کا نام ہے ۔
یہی دوستی کا سب سے بنیادی اصول ہے ۔
جس کی قربت و صحبت میں
دل خوش ہو جائے
وفا کی خوشبو آئے ۔
سدا ساتھ ہونے کا احساس ہو ۔
تکمیل سوچ و فکر کا احساس ہو ۔
یاد آئے تو لبوں پہ گل کھلائے ۔
" دل وفا کی خوشبو سے سدا تر رہ کر یاد یار سے مہکے "
تو دوستی ہے ۔
ورنہ
؟؟؟/
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
مجھے یہ تحریر پڑھ کر بے انتہا خوشی ہوئی آپکی کافی باتیں ٹھیک ہیں لیکن میں اچھی دوست کے لیے جان بھی دے سکتا ہوں

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
جو یہ دعوی کرتے ہیں وہ خلوص بھری دوستی میں شرائظ کا سہارا لیتے ہیں ۔
اور اکثر یہ دعوی جھوٹا ہوتا ہے ۔
" اپنی ذات سے عشق ہے سچا ۔۔۔ باقی سب افسانے ہیں "
دوستی تو اپنی جگہ اک یقین ہوتی ہے ۔
کسی بھی جذباتی دعوی سے بالاتر ۔
نایاب
 

عزیزامین

محفلین
میں تو ایسا نہیں

السلام علیکم
دوستی تمام اصولوں سے بالاتر
صرف جذبہ قربانی و وفا کے جذبات پر مشتمل ہوتی ہے ۔
دوستی کچھ دینے کا نام ہے ۔
یہی دوستی کا سب سے بنیادی اصول ہے ۔
جس کی قربت و صحبت میں
دل خوش ہو جائے
وفا کی خوشبو آئے ۔
سدا ساتھ ہونے کا احساس ہو ۔
تکمیل سوچ و فکر کا احساس ہو ۔
یاد آئے تو لبوں پہ گل کھلائے ۔
" دل وفا کی خوشبو سے سدا تر رہ کر یاد یار سے مہکے "
تو دوستی ہے ۔
ورنہ
؟؟؟/
نایاب
میں نے کب بے وفائی کی؟
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
آپ سچ میں بہت سادہ و معصوم ہیں ۔
معذرت اگر آپ کو دکھ پہنچا میری تحریر سے ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
میں نے کب بے وفائی کی؟



dance7.gif



جھنگا لالہ کھُر کھُر ۔۔
جھینگا لالہ ۔۔ ۔ جھینگا لالہ :chatterbox:

ہم بے وفا ہرگز نا تھے ۔۔:skull: پر ہم وفا کر نا سکے
ہم کو ملی اسکی سزا ۔۔۔ ہم جو روز سہتے ہیں بور ۔ ۔ بور ۔۔ بور
جھینگا لالہ ۔ ۔۔ ہم ہم ہمُ ۔۔ کھرُ کھر ُ

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=JwrNlmBetMI"]YouTube - Hum Bewafa - Kishore Kumar[/ame]
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top