مجھے یہ فورم نہیں بھائی وہ فورم کم پڑھ گیا تھا اس لیے یہاں آئی ہوںاچھا تو تمہیں بھی یہ فورم کم پڑتا ہے۔
اچھا ہے ناں۔ میں وہ والا فورم بھی دیکھ لوں گا۔
میں نہیں کرؤں گی بھائی آپ کرئیں گے تو زیادہ بہتر ہو گا نا بھائیان کے نام لکھ دیئے، لگے ہاتھوں ٹیگ ہی کر دیتیں۔
مجھے ڈر تو نہیں لگتا ہے پر اچھا نہیں لگتا ہے نا چھوٹے بڑؤں سے سوال کرئیںکیوں تمہیں ان سے ڈر لگتا ہے کیا؟
پھر بھی میں نہیں کرؤں گی ٹیگیہاں چھوٹے بڑے کا کیا سوال؟، ایک دھاگہ اس کے مطابق باتیں کرنی ہیں۔
میں ضدی نہیں ہوں بھائی کتنی بار کہا ہے آپ سے بھائییا اللہ یہ کس قسم کی ضدی لڑکی ہے، مجھے تو سمجھ میں ہی نہیں آ رہی۔
اچھا بھئی میں ہی ٹیگ کر دوں گا، تم سب کے نام لکھ دو۔
میں ضدی نہیں ہوں بھائی کتنی بار کہا ہے آپ سے بھائی
اور میں نے تو آپ کو نام لکگ کر دئے ہیں نا بھائی
لیں میں ایک دو کو کر دے تی ہوں
@محمد بلا اعظیم صاحب
fahim
جلدی سے یہاں پر آئیں اور آپنی عادتیں بتائیں
اچھی والی 3 اور بُری والی 3 جلدی کرئیںکون سی عادتیں بتانی ہیں یہاں۔