لیں جناب ناراضگی کس بات کی ہم تو آپ کے کھانے پینے کا خیال رکھ رہے ہیں بلکہ آپ کو ادھر توجہ دلا رہے ہیںیہ سب کیا باتیں ہو رہی ہیں میں آپ سب سے ناراض ہو جاؤں گی میرے بارے میں اس طرح کے خیالات رکیھں گے تو
اب یہ تو میرے ہاتھ میں نہیں ہے نا بھائی میں یہ بات سُن کر بیزار ہو گئی ہوں بھائی صبح شام یہ ہی بات سُن کر اس بات پر غصہ انے لگا ہےلیں جناب ناراضگی کس بات کی ہم تو آپ کے کھانے پینے کا خیال رکھ رہے ہیں بلکہ آپ کو ادھر توجہ دلا رہے ہیں
تم کھانے پینے کی بات سے ناراض ہوتی ہو کیا؟یہ سب کیا باتیں ہو رہی ہیں میں آپ سب سے ناراض ہو جاؤں گی میرے بارے میں اس طرح کے خیالات رکیھں گے تو
تین بری عادتیں:
خود (یعنی اپنے آپ) کو نظر انداز کرنا
خود کو نظر انداز کرنا
تیسری بھی یہی ہے
ایک بات بار بار کہیں گے تو مجھے غصہ آتا ہے وہ بھی تھوڑی دیر کے لیےتم کھانے پینے کی بات سے ناراض ہوتی ہو کیا؟
میں تو نہ کھانے پینے کی باتوں اور نہ ہی کھانے پینے سے ناراض ہوتا ہوں۔
نہیں بتانیہاں ناں، تم نے ہی بتانی ہیں اپنی عادتیں۔
پکی لاوک کرلیں
نہیں شمشاد بھائی کٹی نہیں کرنی ابھی بس تھوڑی دیر بعد سب بتائے گیمیں نے تمہارے ساتھ کُٹی کر لینی ہے۔