کون سی عادتیں بتانی ہیں یہاں۔
میں یہ کام کرؤں گی تو آپ کیا کرئیں گے بھائییہ جیسے تم نے فہیم کو ٹیگ کیا ہے، اسی طرح باقی اراکین کو بھی کر دو۔
اچھی والی 3 اور بُری والی 3 جلدی کرئیں
پہلے تو اپنی تین اچھی عادتیں بتائیں۔
میں یہ کام کرؤں گی تو آپ کیا کرئیں گے بھائی
جو مجھے اچھی لگتی ہے وہ بتادیتا ہوں۔
اب پتہ نہیں دوسروں کی نظر میں بھی یہ اچھی ہوں یا نہیں۔
1ِ۔ بناوٹی بالکل نہیں ہوں۔
جیسا رئیل میں ہوں ویسا ہی نیٹ پر۔
2۔ دل میں کچھ نہیں رکھتا۔
اسی میں ایک منفی پوائنٹ یہ نکلتا ہے کہ
کبھی کبھی جذبات میں زیادہ بول جاتا ہوں۔
جو شاید اگلے کو اچھا نہ لگتا ہو۔
3۔ بہت زیادہ محبت کرنے والا ہوں۔
جس کے ساتھ بھی ذرا انسیت ہوجائے
اس سے بہت زیادہ محبت ہوجاتی ہے۔
(لیکن اس میں بھی شاید تھوڑا منفی پن پایا جاتا ہے کہ بقول نمی "زیاتی کسی چیز کی اچھی نہیں ہوتی" )
یہ تو ہو گئیں اچھی عادتیں بقول آپ کے۔
اب لگے ہاتھ اپنی بُری عادتیں بھی بتا دیں۔
جو مجھے اچھی لگتی ہے وہ بتادیتا ہوں۔
اب پتہ نہیں دوسروں کی نظر میں بھی یہ اچھی ہوں یا نہیں۔
1ِ۔ بناوٹی بالکل نہیں ہوں۔
جیسا رئیل میں ہوں ویسا ہی نیٹ پر۔
2۔ دل میں کچھ نہیں رکھتا۔
اسی میں ایک منفی پوائنٹ یہ نکلتا ہے کہ
کبھی کبھی جذبات میں زیادہ بول جاتا ہوں۔
جو شاید اگلے کو اچھا نہ لگتا ہو۔
3۔ بہت زیادہ محبت کرنے والا ہوں۔
جس کے ساتھ بھی ذرا انسیت ہوجائے
اس سے بہت زیادہ محبت ہوجاتی ہے۔
(لیکن اس میں بھی شاید تھوڑا منفی پن پایا جاتا ہے کہ بقول نمی "زیاتی کسی چیز کی اچھی نہیں ہوتی" )
نہیں بھائی آپ ہی کرئیں مجھے نہیں کر نا کوئی کاممیں یہ دیکھوں گا کہ تم کام ٹھیک کیا ہے یا نہیں۔
بھائی آپنے کہا ہے کے آپ نیٹ کے بغیر نہیں رہے سکتے تو بتاودں بھائی کبھی کسی چیر کو آپنے اُپر اتنا سوار نا کرئیں بھائی کے باد میں اُس کو چھوڑنے میں بہت تکلف ہو تی ہے بھائی ۔جو مجھے اپنے اندر عادتیں عجیب لگتی ہیں
وہ کچھ یوں ہیں۔
1۔ جذبات میں آکر بدتمیزی کرجانا۔
2۔ دل کا بہت زیادہ حساس ہونا (خیال رہے حساس کہا ہے کمزور نہیں کہ مجھے ڈرپوک سمجھ لیا جائے )
3۔ اور تیسری تو یہ ہوسکتی ہے کہ نیٹ کی دنیا کو رئیل لائف سے زیادہ وقت دینا
یوں کہا جاسکتا ہے
نیٹ نے غالب نکما کردیا
ورنہ ہم بھی بندے تھے کام کے
نہیں بھائی آپ ہی کرئیں مجھے نہیں کر نا کوئی کام
سعود بھائی کواچھا تم نہ کرو، میں ہی کر دیتا ہوں، لیکن یہ بتاؤ کہ اب کس کو بلاؤں؟ باری باری بلائیں گے ناں۔
سعود بھائی کو
ایسے سوالوں کا جواب خود نہیں دیتے۔ آپ لوگ بتائیں کہ سعود بھیا میں اچھا برا کیا ہے؟سعود بھائی یہاں آ جائیں اور اپنی تین اچھی اور تین بُری عادتیں بتائیں۔
بھائی آپنے کہا ہے کے آپ نیٹ کے بغیر نہیں رہے سکتے تو بتاودں بھائی کبھی کسی چیر کو آپنے اُپر اتنا سوار نا کرئیں بھائی کے باد میں اُس کو چھوڑنے میں بہت تکلف ہو تی ہے بھائی ۔