ابن سعید
خادم
بصد شوق! پبلک فورم میں مناسب خیال کریں تو ٹھیک ورنہ "خفیہ دھاگے" کا استعمال کریں۔ جب ہم نے زانوئے تلمیذ تہہ کر ہی دیا ہے تو نظرانہ استادی بھی ضرور دیں گے ان شاء اللہ۔ٹھیک ہے پھر پہلے مرحلے میں آپ کو اظہار تعزیت کے طریقے سکھائے جائینگے۔