اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ تو تبصرہ چاہیے تو آپ مجھے عادتیں لیکھ کردئیں میں بھی تبصرہ کر دوں گی
ٹھیک ہے اپیا ابھی بتا دیتا ہوں!
مجھے تو
اچھی عادت کوئی بھی نظر نھیں آرہی!!
البتہ بری عادتیں بتا دیتا ہوں!
1:- اگر کوئی اگنور کرے تو بہت سارہ غصہ آتا ہے
ہر کسی سے بہت جلدی فرینڈشپ کر لیتا ہوں،!
اور
زیادہ بولتا ہوں!!:)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں اسد بھائی، محفل میں آنے سے جہاں تھوڑی سمجھ آئی ہے، آتے رہنے سے مزید سمجھ آ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی تراب نے اپنی تین بُری عادتیں تو بتا دیں ہیں۔ اب ذرا تین اچھی والی عادتیں بھی بتا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ ہیں لیکن اس دھاگے میں نہیں لکھی ہوئیں۔ اس لیے یہاں بھی لکھو۔ پھر تبسم ان پر تبصرہ کرے گی۔
 

مقدس

لائبریرین
میری بری عادتیں:

1 : روتی بہت ہوں، ذرا ذرا سی بات پر آنسو نکل آتے ہیں
2 : رات گئے تک جاگتی ہوں
3 : ڈانٹ پروف ہوں۔۔ جس بات پر ڈانٹ پڑے گی، اسے دوبارہ ضرور کرتی ہوں

اچھی عادتیں:

1: کئیرنگ ہوں
2:جو کام شروع کروں، جب تک ختم نہ ہو۔۔ اس کی جان نہیں چھوڑتی
3:خوش خوش رہتی ہوں یعنی کسی بات کو زیادہ دیر تک سر پر سوار نہیں کرتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top