امیداورمحبت
محفلین
خود احتسابی مشکل عمل ہی ہوا کرتی ہےکیوں جی اس میں کیا مشکل ہے؟
خود احتسابی مشکل عمل ہی ہوا کرتی ہےکیوں جی اس میں کیا مشکل ہے؟
یہ تو بُری عادتیں نہیں ہیں۔
رونے سے تو دل ہلکا ہو جاتا ہے اس میں بری کیا چیز؟بھیا رونا اچھی بات تو نہیں ہوتی ناں
اور جن چیزوں سے ڈانٹ کر منع کیا جائے ان کو دوبارہ کرنا کوئی اچھی عادت تھوڑی ہوئی
لیکن مجھے اپنی یہ عادت بہت بری لگتی ہے۔۔ اٹ شوز مائی ویکنس۔۔رونے سے تو دل ہلکا ہو جاتا ہے اس میں بری کیا چیز؟
خود احتسابی مشکل عمل ہی ہوا کرتی ہے
بھیا رونا اچھی بات تو نہیں ہوتی ناں
اور جن چیزوں سے ڈانٹ کر منع کیا جائے ان کو دوبارہ کرنا کوئی اچھی عادت تھوڑی ہوئی
ٹھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اتنی بھی خود احتسابی نہیں ہے اور نہ ہی کتابی ہے۔
ڈانٹ ماما سے پڑتی ہو گی تو امیوں کی ڈانٹ تو وٹامن کا درجہ رکھتی ہے۔
یہ عادت مجھ میں بھی بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔لیکن مجھے اپنی یہ عادت بہت بری لگتی ہے۔۔ اٹ شوز مائی ویکنس۔۔
کبھی کبھار رونا چاہیے اس سے طبیعت ہلکی پھلکی ہو جاتی ہے۔
ڈانٹ ماما سے پڑتی ہو گی تو امیوں کی ڈانٹ تو وٹامن کا درجہ رکھتی ہے۔
اور ابو کی ڈانٹ وٹا-مَن(ٹ پر شد ہے)کا درجہ رکھتی ہے
شاباش ۔۔بری عادتیں سوچ رہی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بری عادتیں سوچ رہی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کتنی دیر سوچتےرہنا ہے انتظار کرتے کرتے سب تھک گئے ہیں اب بتا بھی دوبری عادتیں سوچ رہی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
عادتیں سوچ نے میں آپ اتنا وقت لے رہی ہیں تو لکھ نے میں کتنا وقت لیں گی یہ بھی بتا نا ہے آپ کوبری عادتیں سوچ رہی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی۔ ۔ ۔ بہت خوب بھئی بہت خوب ،،،،،،، نصیحت کر رہے ہیں ایمانداری کی ۔۔۔۔۔۔۔ اّج ہی دوسرے دھاگے "اّ پ کو غصہ کب اّتا ہے" اپ نے فرمایا کہ مجھے غصہ نہیں اّتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہاںچلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں
پہلے میں ہی بتا دوں
اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں
بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں
اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے
شمشاد بھائی مجھے کچہ غلط فھمی سی ہے کہ اصل لفظ نکتہ چینی ہے ۔اصلاح کا طالب ہوںنقطہ چینی سے گھبرایا نہیں کرتے - ویسے نقطہ چینی سے بھی کئی ایک کام کی باتوں کا پتہ چل جاتا ہے۔