@ ضبط آپکو تو وقفے وقفے سے شعر یاد آرہے ہیںکھلے ہیں آج ترے بال میرے شانے پردعا قبول ہوئی ہجر کے مہینوں کی
آج میں دفتر میں زیادہ مصروف نہیں اس لیے۔ شعر پڑھیں اور انجوائے کریں۔@ ضبط آپکو تو وقفے وقفے سے شعر یاد آرہے ہیں
بہت عمدہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ شعر تو پہلے آپ فرما چکے ہیںبھلا عشق و محبت سے کس کا پیٹ بھرتا ہےسنو تم کو سناتا ہوں میں کاروبار کے قصے
پھر پڑھ لیں کوئی بات نہیں۔یہ شعر تو پہلے آپ فرما چکے ہیں
بازی خورِ فریب ہے اہلِ نظر کا ذوق
ہنگامہ گرم حیرتِ بود و نمود تھا
عالم طلسمِ شہرِ خموشاں ہے سر بسر
یا میں غریبِ کشورِ گفت و شنود تھا
یہ میرا فیورٹ شعر نہیں ہے۔۔ پر یہ پہلا شعر ہے جو میں نے رٹا لگا کر بنا سمجھے یاد کیا تھا۔۔ اس کا مطلب بھی نہیں پتا مجھے۔۔ فاتح بھیا نے مجھے زبانی یاد کرنے کو دیا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی