سید شیرازی
محفلین
دل کی ضد نے مجھے مجبور کیا ہے ورنہ
ہم غریبوں کا نوابوں سےتعلق کیسا۔۔۔؟
ہم غریبوں کا نوابوں سےتعلق کیسا۔۔۔؟
آخری تدوین:
میں ِاس سے بڑھ کر ضبط کی مثال اور کیا دیتا
وہ ُمجھ سے ِلپٹ کے رو رہی تھی کسی اور کے لیے۔۔