مخلص انسان
محفلین
تعلقات کے نامعتبر حوالوں میں
تمام عمر کا اک رابطہ ضروری ہے
تمام عمر کا اک رابطہ ضروری ہے
جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
ایک فیس بک پیج پر شاعر کا نام سلیم اللہ پڑھا ہے۔ واللہ اعلمیہ کس شاعر کا شعر ہے؟
شاعر کا نام مجھے معلوم نہیں۔ اگر ہوتا تو ضرور لکھتی ساتھ میں ۔یہ کس شاعر کا شعر ہے؟
اعلیٰمیرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم
آج بت خانے میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیل
کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گئے
اس میں کچھ غلطی لگ رہی ہے،