نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی دوسروں کے استعمال میںیہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا ۔۔
یعنی دوسروں کے استعمال میںیہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا ۔۔
سبحان اللہ سبحان اللہ واہ کیا عمدہ شعر ہے ۔ جواب نیست آغائے عزیز، خیلی ممنون و متشکرمیہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا ۔۔
پسندیدگی کا شکریہسبحان اللہ سبحان اللہ واہ کیا عمدہ شعر ہے ۔ جواب نیست آغائے عزیز، خیلی ممنون و متشکرم
یعنی دوسروں کے استعمال میں
واہیہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا ۔۔
او پائی بس بس ۔۔ مرنا نہیں ۔۔واہ
عمر صاحب
کیا شعر پوسٹ کر دیا۔
مار ڈالتے ہیں ایسے شعر۔
بے چین کر دیتے ہیں اندر تک۔
واہ
ڈھیروں داد اس حُسنِ انتخاب پہ۔
او پائی بس بس ۔۔ مرنا نہیں ۔۔
اچھے بھلے سنجیدہ فلمی ڈائیلاگ کو حسبِ حال بنا دیا
یہ مصرع ایسے ہےپہلے پہل کا عشق ابھی یاد ہے فراز
دل یہ خود چاہتا ہے رسوائیاں بھی ہوں
اوہو ٹائپو مسٹیک ہوگئی ۔۔ درستگی کا شکریہیہ مصرع ایسے ہے
دل خود یہ چاہتا تھا رسوائیاں بھی ہوں