عین لام میم

محفلین
میرا بلاگ بھی بن ہی گیا آخر:grin:
عمار بھائی اور نبیل بھائی کا بہت شکریہ:hatoff:
میرا بلاگ

ماشاءاللہ بہت فٹ بلاگ تمپلیٹ ہے۔ ۔ ۔
میں بلاگ سپاٹ پر اکاؤنٹ توبنا چکا ہوں لیکن اردو میں لکھنا اور پھر اپنی بلاگ کا ربط پوسٹ کرنے کے بارے میں مشکل ہو رہی ہے۔ ۔
اگر میں سارہ پاکستان والا ٹمپلیٹ استعمال کرنا چاہوں تو کیا کرنا ہو گا۔ ۔

بہت شکریہ ہو گا۔
 
عین لام میم

محفلین
اس قابل نہیں ہوا ابھی کہ باقائدہ تعارف لکھ سکوں بلاگ کا۔ ۔ ۔
فی الحال تشہیر کی لیے تعارفی بلاگ سمجھ لیجئے۔ ۔ ۔
دستخظ میں ربط موجود ہے۔ ۔ ۔
( وہ جو ربط کو embedd کیا ہوتا ہے کسی لفظ یا جملے میں اس کا طریقہ تو بتا دیں۔ ۔ )
 
duffer

محفلین
اس قابل نہیں ہوا ابھی کہ باقائدہ تعارف لکھ سکوں بلاگ کا۔ ۔ ۔
فی الحال تشہیر کی لیے تعارفی بلاگ سمجھ لیجئے۔ ۔ ۔
دستخظ میں ربط موجود ہے۔ ۔ ۔
( وہ جو ربط کو Embedd کیا ہوتا ہے کسی لفظ یا جملے میں اس کا طریقہ تو بتا دیں۔ ۔ )
آپ اپنے بلاگ پر تبصروں‌کی اجازت تو دیں جناب
 
عین لام میم

محفلین
میں نے سیٹنگز میں کمنٹس اینیبل کئے تو ہوئے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں نہیں ہو رہے۔ ۔ ۔ ؟؟
آپ ہی کچھ مدد کریں۔ ۔ ۔
 
duffer

محفلین
میں نے سیٹنگز میں کمنٹس اینیبل کئے تو ہوئے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں نہیں ہو رہے۔ ۔ ۔ ؟؟
آپ ہی کچھ مدد کریں۔ ۔ ۔
کرو بھئی کوئی بلاگ سپاٹ کا چیتا مدد
م۔م۔مغل کے بلاگ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے وہاں بھی کمنٹس نہیں دے سکتے
کیا پتہ انہوں نے خود ہی کوئی سیٹنگ کی ہوئی ہو
خیر ان کی تو کوئی مدد کرے، مجھے بلاگ سپاٹ کا نہیں‌آئیڈیا
 
نبیل

تکنیکی معاون
ذیل کی تصاویر کے مطابق سیٹنگز کرکے دیکھیں:

attachment.php

attachment.php
 
Attachments

  • settings1.jpg
    settings1.jpg
    28 KB · مناظر: 46
  • settings2.jpg
    settings2.jpg
    23.2 KB · مناظر: 45
اردو بلاگ کے بارے میں‌یا یوں کہہ لیجیے کے میں‌نے اپنے بلاگ کے بارے میں‌ایک بات نوٹ کی ہے وہ یہ کہ میرے بلاگ تک معزز اردو بلاکرز کی رسائی ہی ہے وہ وہاں حؤصلہ افزائی کرنے آتے ہیں‌ یا پھر اردو محفل کے چند دوست ۔۔۔
کیا کروڑوں کی آبادی میں چند سو لوگ بھی اردو بلاگ کے بارے میں نہیں‌جانتے؟؟:(
پوچھنا یہ چارہی ہوں کہ اردو بلاگ کو پرموٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟
 
ابوشامل

بلاگ کو "پروموٹ" کرنے کا سب سے بہتر طریقہ زیادہ سے زیادہ بلاگز پر تبصرے ہیں۔ خصوصاً مشہور پاکستانی انگریزی بلاگرز کی تحاریر پر تبصروں سے بہت افاقہ ہوگا :)
 
ابوشامل

محفلین
میں نے یہ سیٹنگز کر تو لی ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میرا بلاگ کبھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ ۔ ۔
نجانے کیوں آپ کا بلاگ ٹھیک نہیں ہو رہا۔ حالانکہ نبیل بھائی کی انہی ٹپس پر میں تجربے کر کے بلاگ اسپاٹ پر بلاگ سیٹ اپ کر چکا ہوں۔ (ویسے میرا اصلی تے وڈا بلاگ ورڈ پریس پر ہے، بلاگ اسپاٹ صرف تجرباتی طور پر استعمال کر رہا ہوں)
 
عین لام میم

محفلین
تو بلاگ تھیم کو بدل کر دیکھیں
ورنہ پھر کسی اور جگہ اردو بلاگ بنا لیں

بھائی تھیم بدل لی تو کیا گارنٹی ہے کہ وہ صحیح کام کرے گی۔ ۔ اور کسی جگہ کا آپ بتائیں گے تو ضرور وہاں قسمت آزمائی کروں گا۔ ۔
سیٹنگز کئی دفعہ بدلی ہیں لیکن مجال ہے جو ٹس سے مس ہو کچھ۔ ۔
اصل میں مجھے ان xml, html وغیرہ کا کچھ خاص نہیں پتا۔ ۔ فرصت میں ضرور کام کروں گا اس پہ۔ ۔
فی الحال تو بس آپ لوگ ہی ہیں۔ ۔ :)
 
شہزاد وحید

محفلین
میں نے کافی عرصے پہلے ایک بلاگ بنایا تھا آج مدتوں بعد ایک تبدیلی کی ہے لیکن میرا‌خیال ہے اب مدتوں تک یہ ایسا ہئ رہے گا۔
http://mswaheed.blogspot.com
میں نے اردو ٹیمبلیٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے لیکن ایرر آ رہا ہے۔
 
Top