شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی میرے پاس سرخ رنگ کا ایک سوتی دھاگہ ہے۔ رکشا بندھن سے قبل اس کی مشہوری ہو سکتی ہے؟ اور کیا خرچ آئے گا؟
ارے بھائی آپ کو رکشا بندھن کی مشہوری کی کیا ضرورت ہے۔ آپ تو ویسے ہی اپیاؤں اور بٹیاؤں میں بہت مشہور ہیں۔

""حضرات کارنر"" نام کیسا رہے گا؟
لو جی اب ہمارے سروں پر پٹاخے پھوڑے جا رہے ہیں بچاو بچاو بچاو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس سے اچھا تو لکھ دیتے
کوئٹہ پٹھان ہوٹل
نہیں بھائی مجھے کیا اعتراض ہوسکتا ہےاچھا ہے لیکن زین بھائی کو پھر اعتراض ہو گا کہ زبر کی بجائے خواتین پیش نہ پڑھنا شروع کر دیں۔
پنچایت گھر نہ کر لیں۔
پر مصیبت یہ ہے کہ اب خواتین بھی پنچائتی الیکشن میں حصہ لینے لگی ہیں۔ ویسے اس کا آسان سا حل یہ ہے کہ بیڑی پینا شروع کر دیتے ہیں پنچایت گھر میں۔ شاید کسی کی ہمت نہ ہو پھر آنے کی۔