وہی کچھ گپ شپ ہو گی جو خواتین کارنر میں ہوتی ہے۔
کاااااا ۔۔۔ کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ آپ نے شاید یہ نہیں سنا ۔۔۔۔
پہلی لڑکی دوسری لڑکی سے : ہائے اللہ ۔۔۔ ایک بات تو بتاؤ ۔ یہ لڑکے آپس میں کیسی باتیں کرتے ہیں ۔ ؟
دوسری لڑکی : اے یہ لو ۔۔۔۔۔ وہی باتیں کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں ۔
پہلی لڑکی : ہائے اللہ ۔۔۔۔ کتنے بے شرم ہوتے ہیں یہ لڑکے ۔۔۔۔