وہی کچھ گپ شپ ہو گی جو خواتین کارنر میں ہوتی ہے۔
کاااااا ۔۔۔ کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔

پہلی لڑکی دوسری لڑکی سے : ہائے اللہ ۔۔۔ ایک بات تو بتاؤ ۔ یہ لڑکے آپس میں کیسی باتیں کرتے ہیں ۔ ؟
دوسری لڑکی : اے یہ لو ۔۔۔۔۔ وہی باتیں کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں ۔
پہلی لڑکی : ہائے اللہ ۔۔۔۔ کتنے بے شرم ہوتے ہیں یہ لڑکے ۔۔۔۔
