چاند بابو شہر تو ختم نہیں ہوئے البتہ چیزیں مُک گئی ہیں۔ اب نئی چیزیں بنیں تو یہاں لکھوں۔
راولپنڈی کی مری روڈ سب سے زیادہ مشہور و معروف سڑک ہے۔ اور لمبائی میں بھی یہی سب سے بڑی ہے۔ پنڈی سے اٹھے والی ہر تحریک اسی سڑک سے شروع ہوتی ہے۔
وہاں تو گراٹو جلیبی نامی دسیوں دکانیں کھل چکیں۔ فریسکو کا معیار اب وہ نہیں رہا، صوفی کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں جمیل سویٹس۔ موتی محل کہ جگہ غالباً کوئی کمرشل پلازہ بن رہا ہے۔ باقیوں پر اسی قسم کی فلمیںہیں۔ کالاگجر، پیلا گجر، ماٹھا گجر یہ گجر وہ گجر۔ کچہری روڈ پر البتہ جدید طرز کا سائن پیکس نامی سینما بن گیا ہے۔ جہاں اچھی فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔مریڑ اسی مریل حالت میں ہے۔
پنڈی اسلام آباد تو میرا بھی تو ہیں ،، ۔
مجھے مری روڈ کی جلیبی والی دوکان یاد آرہی ہے '' دی گراٹو ' ' انکے ہاں بہت مزے کی جلیبی ہوتی ہے
میں وہی سے لایا کرتی تھی ۔ اور مری روڈ کی مٹھائی '' فرائسکو مٹھائی ، ،۔ ۔ ۔
میرے مری روڈ کے سنیما ۔۔ شبشتان ۔۔۔ گلستان ۔۔۔ موتی محل ، ۔۔ ۔ ۔
اللہ جانے آجکل ان میں کون کون سی فلمیں لگ ہوئی ہیں
بھانجے ،، ۔۔ آپ کا اگر کبھی گزر ہو مری روڈ سے تو دیکھتے آئیے گا
وہاں تو گراٹو جلیبی نامی دسیوں دکانیں کھل چکیں۔ فریسکو کا معیار اب وہ نہیں رہا، صوفی کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں جمیل سویٹس۔ موتی محل کہ جگہ غالباً کوئی کمرشل پلازہ بن رہا ہے۔ باقیوں پر اسی قسم کی فلمیںہیں۔ کالاگجر، پیلا گجر، ماٹھا گجر یہ گجر وہ گجر۔ کچہری روڈ پر البتہ جدید طرز کا سائن پیکس نامی سینما بن گیا ہے۔ جہاں اچھی فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔مریڑ اسی مریل حالت میں ہے۔
ہمممم یعنی آپ پاکستان چوک کے ادھر ادھر رہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔میرے گھر کے سامنے واقع ایک قدیم کالج
ڈی جے سائنس کالج، کراچی، (سنہ تعمیر 1893عیسوی)
ہمممم یعنی آپ پاکستان چوک کے ادھر ادھر رہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
ڈی جے سائینس کالج اور اس کے بغل میں ایس ایم آرٹس کالج ، بائیں طرف جنگ پریس اور میکلو روڈ ، دائیں طرف برنس روڈ ، وحید کے کباب ، دہلی والوں کی ربڑی ، پنجاب لسی ہاوس ، مغرب کی طرف پپیر مارکیٹ، ایس ایم سائنس کالج ، شمال مغرب بولٹن مارکیٹ ، ڈینسو ہال ، مشرق کی طرف صدر سند سیکریٹیریٹ ، سندھ اسمبلی، کالج فار وومن ، اردو بازار ، صدرلگتا ہے آپ اس جگہ سے واقف ہیں۔ ویسے پاکستان چوک "پریس ورلڈ" کہلاتا ہے۔ یہ نشر و اشاعت اور کتابت و طباعت کا شہر کا سب سے بڑا مرکز ہے۔
ماشاءاللہ کافی اچھی تصویریں ہیں اور ابو کاشان صاحب اس پرس ورلڈ سے کچھ تعلق ہمارا بھی ہےمیرے گھر کے سامنے واقع ایک قدیم کالج
ڈی جے سائنس کالج، کراچی، (سنہ تعمیر 1893عیسوی)
میرے گھر کے سامنے واقع ایک قدیم کالج
ڈی جے سائنس کالج، کراچی، (سنہ تعمیر 1893عیسوی)
میرے شہر گجرات کی چار مشہور چیزیں
1:::::پنکھے
2::::مٹی کے برتن
3:::جوتاچور...............کڑوی حقیقت
4::لڑاکے جوان
ڈی جے سائینس کالج اور اس کے بغل میں ایس ایم آرٹس کالج ، بائیں طرف جنگ پریس اور میکلو روڈ ، دائیں طرف برنس روڈ ، وحید کے کباب ، دہلی والوں کی ربڑی ، پنجاب لسی ہاوس ، مغرب کی طرف پپیر مارکیٹ، ایس ایم سائنس کالج ، شمال مغرب بولٹن مارکیٹ ، ڈینسو ہال ، مشرق کی طرف صدر سند سیکریٹیریٹ ، سندھ اسمبلی، کالج فار وومن ، اردو بازار ، صدر
کافی آنا جانا رہا ہے ان راستوں پر ایک مبہم سا نقشہ اب بھی تیار کر سکتا ہوں ، ممکن ہے سمتوں میں غلطی ہو رہی ،،،،
وسلام
اس کا مطلب ہے کہ آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے۔ماشاءاللہ کافی اچھی تصویریں ہیں اور ابو کاشان صاحب اس پرس ورلڈ سے کچھ تعلق ہمارا بھی ہے
اور بچپن سمجھیں اسی علاقے میں گزرہ ہے