شہر کراچی
1۔ باغِ قاسم (کلفٹن بیچ)
2۔ سی ویو (رات کو جگمگاتا ہوا ساحل)
3۔ کیپ ماؤنٹ
4۔ گڈانی
آج سے پہلے تو ہم اسے کراچی کا ساحل ہی تصور کرتے تھے
محترمہ گڈانی بلوچستان کے علاقے میں آتا ہے
شمشاد بھائی کوئی تصویر دکھائیں دلچسپ چیز لگ رہی ہے۔ہاں جی الخبر کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ الخبر سے بحرین تک سمندر کے اوپر 22 کیلومیڑ لمبا پُل ہے۔ جس کی 11 کیلو میٹر حد سعودی عرب میں اور 11 کیلو میٹر بحرین میں ہے۔