حمیرا عدنان
محفلین
ہاہاہاہاارے دوستو سرہانے مطلب تکیے کی بات ہو رہی ہے یا سراہا سے سراہے جانے کی
خیر جو بھی ہے زیدی صاحب آپ کو پیشگی چھوٹی اور بڑی دونوں عیدیں مبارک ہوں
ابن رضا بھائی آپ نے تو عیدوں کی مبارک دے دی جبکہ ابھی تو وہ ہزار مراسلوں کی مبارک باد کے بھی حقدار نہیں بنے