مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

اللہ کا شکر ہے میں نے ابھی تک اکمل بھائی کو مبارکباد نہیں دی:rollingonthefloor:

میری خجالت کا بھی اندازہ ہو، میں نے اکمل زیدی میاں کا کیفیت نامہ دیکھا " ہم بھی ہزاروی ہو گئے ہیں مگر کسی نے پوچھا نہیں "
ہم نے مارے شرمندگی کے فوراََ لڑی بنانا ڈالی۔۔
اندازہ نہیں تھا کہ یہ شرمندگی دائمی ہو جائے گی ۔۔
 

arifkarim

معطل
میں بھی مبارک باد دینے ہی والا تھا کہ غلطی سے پروفائل چیک کر لیا۔ یوں یہ شرارت میرے پر کارگر ثابت نہیں ہوئی
 
۔۔ نہیں یار عارف شکریہ ۔ رہنے دیتے ہیں ایک دو ہفتوں میں اکمل میاں کے ہزار مراسلے ہو ہی جائیں گے اسی لڑی کو استعمال کر لیں گے
چلیں اکمل زیدی بھائی ایک سے تین سو تک گنتی لکھیں مراسلہ وار۔

اگر ٹرولنگ پر معطل نہ ہو جائیں تو ہزار ہو ہی جائیں گے۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
اتنی باقاعدگی سے کہتے ہیں کہ کبھی کبھار غزلوں کو بھی خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
:LOL:
اچھا سید ذیشان بھائی، تو یہ معاملہ غزلوں کے ساتھ بھی ہو چکا ہے ؟:)
مجھے تو ایک وہی یاد ہے جب محمد وارث بھائی، نے ایک مضمون کو خوش آمدید کہہ دیا تھا ۔۔:):)

جی مجھے بھی یہی مضمون یاد ہے۔ ہاں کسی غزل کو خوش آمدید کہہ دیا ہو، تو آپ دوست ہجو تو نہ کہیں بھئی۔
 

اکمل زیدی

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
اندازہ نہیں تھا کہ یہ شرمندگی دائمی ہو جائے گی ۔۔
آپ اسے دائمی شرمندگی سے تعبیر کر رہے ہیں ...بڑا افسوس ہوا ...یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سرہانے کی ... اور سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے :)..
 

نایاب

لائبریرین
آپ اسے دائمی شرمندگی سے تعبیر کر رہے ہیں ...بڑا افسوس ہوا ...یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سراہنے کی ... اور سراہنے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے :)..
بہت دعائیں
 
آپ اسے دائمی شرمندگی سے تعبیر کر رہے ہیں ...بڑا افسوس ہوا ...یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سرہانے کی ... اور سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے :)..

محبت ہے اکمل بھائی آپ کی ۔۔۔
بہت شکریہ۔:)
 

ابن رضا

لائبریرین
..یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سرہانے کی ... اور سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے :)..
واہ ۔۔۔ کیا جملہ کہا اکمل میاں ۔۔۔
ایمان کی اساس ہے یہ فقرہ ۔۔
بہت بہت داد قبول ہو ۔۔ ماشاءاللہ۔۔

ارے دوستو سرہانے مطلب تکیے کی بات ہو رہی ہے یا سراہا سے سراہے جانے کی :p:p:p

اور ایمان کی اساس ہی ہوتا یہ جملہ مگر اب کہ لگ رہا ہے کہ خوابِ خرگوش کی اساس ہے یہ جملہ
:p:LOL:

خیر جو بھی ہے زیدی صاحب آپ کو پیشگی چھوٹی اور بڑی دونوں عیدیں مبارک ہوں :p:LOL::ROFLMAO:
 
آخری تدوین:
Top