جمیل قادری
محفلین
تمام دوستوں کو جمیل قادری کی طرف سے سلام کیسے ہو تمام دوست موسم کیسا ہے
ان سے باتیں کرتے رہیں، یہاں تک کہ ان کے ہزار مراسلے ہو جائیں۔میں آپ کی کیا مدد کرسکتاہوں
ماشاء الله کیا نمٹایا ہے آپ نے ...صرف دھاگے کا عنوان دیکھ کر ...............ویسے شکریہمبارک ہو۔
آج اس دھاگے کی لاج رکھ دی گئی ہے ہدف پورا کر کے
اکمل بھائی کو با قاعدہ و با ضابطہ مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو اکمل زیدی بھائی یہ سنگِ میل۔
میں اسی دن کا انتظار کر رہا تھا کہ مبارکباد ضائع نہ جائے۔
سو اکمل بھائی یہ سنگ میل مبارک ہو
اب سچی والی مبارکباد قبول فرمائیں اکمل زیدی بھائی
اچها اب پتا چلا اپ پچھلے کچھ دنوں سےغائب کیوں ہیں ، یعنی یہ بات اپ اپنے ضمیر (دل ) پر لے گے تھے ۔آپ حضرات کی مبارک باد سے میرے ضمیر کا کچھ بوجھ ہلکا ہو رہا ہے
غائب ہونے کی وجہ دل نہیں پیٹ ہے ۔۔۔اچها اب پتا چلا اپ پچھلے کچھ دنوں سےغائب کیوں ہیں ، یعنی یہ بات اپ اپنے ضمیر (دل ) پر لے گے تھے ۔
اکمل بھائی، اب ایک اچھی سی تحریر لکھ ڈالیے ادب دوست بھائی کے لیے۔شکریہ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ مگر بعد میں بھی آیئے گا ۔۔