سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ضائع تھوڑا ہی ہونا تھی، پہلے بھی دے دینی تھی مبارکباد ذیشان بھائیمیں اسی دن کا انتظار کر رہا تھا کہ مبارکباد ضائع نہ جائے۔
سو اکمل بھائی یہ سنگ میل مبارک ہو
ضائع تھوڑا ہی ہونا تھی، پہلے بھی دے دینی تھی مبارکباد ذیشان بھائیمیں اسی دن کا انتظار کر رہا تھا کہ مبارکباد ضائع نہ جائے۔
سو اکمل بھائی یہ سنگ میل مبارک ہو
اب سچی والی مبارکباد قبول فرمائیں اکمل زیدی بھائی
ضمیر کا بوجھ ادب دوست بھائیآپ حضرات کی مبارک باد سے میرے ضمیر کا کچھ بوجھ ہلکا ہو رہا ہے
ہزاری ہزاری۔۔۔ لو آیا ایک اور ہزاری۔۔۔۔ ہزار کا ابتدائی سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد۔۔۔ امید ہے کہ ہزاروں میں کھیلتے پائے جائیں گے۔
ضمیر کا بوجھ ادب دوست بھائی
خوشی ہی بانٹی تھی ناں آپ نے تو۔
جی ...ضرور ادھار رہا یہ بھی ....اکمل بھائی، اب ایک اچھی سی تحریر لکھ ڈالیے ادب دوست بھائی کے لیے۔
آپ کو بوتل میں سے کس نے نکالامیں آپ کی کیا مدد کرسکتاہوں
بہت شکریہ نوازشایک ہزار مراسلوں کی مبارک باد!
ہم نے تو دس بیس میں ہی کھیلنا شروع کردیا تھا ...ہزاری ہزاری۔۔۔ لو آیا ایک اور ہزاری۔۔۔۔ ہزار کا ابتدائی سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد۔۔۔ امید ہے کہ ہزاروں میں کھیلتے پائے جائیں گے۔
ضابطے صحیح ہوں یا نہ ہوں رابطے سیٹ ہونے چاہیے ...شکریہ ...اکمل بھائی کو با قاعدہ و با ضابطہ مبارک ہو
بہت معذرت آپ کو اتنے دن انتظار کرایا ...پہلے ہے بتا دیتے ہم وہ کہانی شروع کردیتے جو اپنے بچے کو سلانے کے لئے سناتے ہیں ...آپ بھی سنئے آگے خود سمجھ آجائے گی ..ایک باجرے کا کھیت تھا وہاں چڑیا آتی تھی باجرہ کھاتی تھی اور پھر سے اڑ جاتی تھی پھر دوسری آتی تھی باجرہ کھاتی تھی اور پھر سے اڑ جاتی پھر تیسری ......................................میں اسی دن کا انتظار کر رہا تھا کہ مبارکباد ضائع نہ جائے۔
سو اکمل بھائی یہ سنگ میل مبارک ہو
سب سے پہلے تو پھر آپ پھر ہمارا شکریہ ادا کریںآپ حضرات کی مبارک باد سے میرے ضمیر کا کچھ بوجھ ہلکا ہو رہا ہے
صحیح کہا ہدف سے زیادہ لاج ہدف تھی ..............کسی کیآج اس دھاگے کی لاج رکھ دی گئی ہے ہدف پورا کر کے
آداب ...بہت بہت مبارک ہو زیدی صاحب۔۔۔