زیک
مسافر
اعجاز نے کہا:پاکستانی بھائ
مبارک ہو بہت بہت
لو یہ تو نام سے مبارک شروع ہو گئی۔ پاکستانی ادھر آئیں اور تصدیق یا تردید کریں۔
اعجاز نے کہا:پاکستانی بھائ
مبارک ہو بہت بہت
ماوراء نے کہا:باجو آپ نے تو مجھے اندر گھسیٹا ہوا ہے۔ بھیا، سچی سے مجھے کچھ معلوم نہیں۔ میں نے تو صرف باجو کا پیغام پڑھا تو اندازہ لگایا ہے۔
زکریا نے کہا:اعجاز نے کہا:پاکستانی بھائ
مبارک ہو بہت بہت
لو یہ تو نام سے مبارک شروع ہو گئی۔ پاکستانی ادھر آئیں اور تصدیق یا تردید کریں۔
زکریا نے کہا:کیا دولہا محفل سے کافی دنوں سے غائب ہے؟
زکریا نے کہا:اعجاز نے کہا:پاکستانی بھائ
مبارک ہو بہت بہت
لو یہ تو نام سے مبارک شروع ہو گئی۔ پاکستانی ادھر آئیں اور تصدیق یا تردید کریں۔
ماوراء نے کہا:باجو، اپریل فول کا سوچا کیسے منانا ہے؟؟
پاکستانی نے کہا:زکریا نے کہا:اعجاز نے کہا:پاکستانی بھائ
مبارک ہو بہت بہت
لو یہ تو نام سے مبارک شروع ہو گئی۔ پاکستانی ادھر آئیں اور تصدیق یا تردید کریں۔
ارے میرا نام کہاں سے آ گیا، یہ باجو بھی نا! خوامخواہ شوشے چھوڑتی رہتی ہیں۔
پاکستانی نے کہا:جی کر تسلی
ماوراء نے کہا:جن کی شادی ہوئی ہے وہ پاکستانی (پاکستان میں رہنے والے) ہیں۔
اعجاز نے کہا:بھائ ۔ بچپن میں پڑھا تھا
ایک صاحب کا گدھا گم ہوا اور کافی ڈھونڈنے پر بھی نا ملا۔ آخر کار ایک صاحب نے ڈھونڈ نکالا۔ جن صاحب کا گدھا تھا انہوں نے پوچھا کے بھلا آپ نے کیسے ڈھونڈا ۔ ڈھونڈنے والے صاحب فرمانے لگے کے میں نے سوچا کہ اگر میں گدھا ہوتا تو کہاں جاتا اور پھر وہاں جا کر آپکا گدھا لے آیا۔
میں نے سوچا کے اگر بوچھی میرے متعلق ایسا کرتیں تو میں کیا کرتا ۔ جواب آیا کہ ایک جواب لکھتا، کچھ ایسے
“جی کر لی آپ نے تسلی؟“
پاکستانی نے کہا:جی کر تسلی
بوچھی نے کہا:
پہلے میں تسلی کر لو اس وقت مجھے یہ ٹاپک لکھتے ہوئے دیکھا تو نہیں جارہا نا ۔
باقی کالے رنگ فئیر لولی پر ٹہھر کے بات کرتیں ہیں
تو دولہا کون سا پاکستان میں ہے۔ لیکن پاکستانی ضرور ہے۔اعجاز نے کہا:ماوراء نے کہا:جن کی شادی ہوئی ہے وہ پاکستانی (پاکستان میں رہنے والا) ہیں۔
شکر ہے میں پاکستان میں نہیں رہ رہا۔ کم سے کم ایک بندہ تو کم ہوا شک کرنے کو