مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔

استادِ محترم بس آپ جلدی سے مجھے ہی مبارک باد دے دیں ۔۔ اس طرح اس دھاگے کو تخلیق کرنے والے کا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔ :D
bad001.gif

جب آپکی باری آئی تو :D میں اور ماورہ پھر اک اور ٹاپک کھول دیں گئیں اس میں اپنے حصے کی مبارکباد وصول کر لئجیےگا ۔
فلحال یہ جس نے کی ہے اسے تو پہلے دے لیں ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔

:D انکل وہ خود بھی ادھر ہی گھوم پھر رہے ہیں ذرا غور فرمائے ذہن پر ذور دیں تو کیا پتا پتا چل جائے نہیں تو اندازہ لگا لیں :p :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
راہبر نے کہا:
سب پہلے تو اس “گمنام“ کو مبارکباد (اگر واقعی اس کا کوئی وجود ہے تو۔۔۔)
اس کے بعد باجو سے عرض ہے کہ اگر کسوٹی کھیلنے کا ارادہ ہے تو کچھ اشارے بھی دیجئے نا

اشارے دیتی ہوں نا آپ لوگ کسوٹی تو شروع کریں سوال پوچھئیے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، یہ کسوٹی تو بیچ میں ہی رہ گئی۔

اچھا یہ بتائیں کہ دولہن پاکستان سے اگر آئی ہے تو ساتھ میں فئیر اینڈ لولی کیوں نہیں لے کر آئی؟

مجھے تو دولہن کا آتے ساتھ ہی یہ تقاضا زبردست لگا ہے۔ :D

:lol: :lol: یہ تو مجھے پوچھنا یاد ہی نا رہا ے :? اب پوچھوں گی تو جواب نہیں ملنا :lol:
:p
 
اعجاز

محفلین
شمشاد نے کہا:
کیونکہ وہ جعلی Fair & Lovely استعمال کر کر کے تنگ آ گئی تھی۔

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کے نئ جگہ پر اس سے گوری گوری رنگت کا راز پوچھا گیا ہو اور اس نے جھٹ فیئر اینڈ لولی کا حکم جاری کر دیا ہو :princess:

نبیل بھائ ۔ ری-تعارف کا شکریہ :mrgreen:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔

:D انکل وہ خود بھی ادھر ہی گھوم پھر رہے ہیں ذرا غور فرمائے ذہن پر ذور دیں تو کیا پتا پتا چل جائے نہیں تو اندازہ لگا لیں :p :lol: :lol:
باجو آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر اور ماوراء کے بھیا کہنے سے میرے ذہن میں ایک نام آیا ہے ۔۔ زپ میں پوچھتی ہوں آپ سے ۔۔ بتائےگا کہ میں نے ٹھیک اندازہ لگایا کہ نہیں ۔۔ :)
 
F@rzana

محفلین
فیئر اینڈ لولی اور کلو میاں کو ہماری جانب سے شادی خانہ آبادی مبارک ہو۔ :lol:
 
کس بات کی شمشاد بھائی۔
فیر اینڈ لولی کی بات کررہے ہیں تو کبھی کبھی کسی ایشین مارکیٹ میں پڑی دکھائی دے جاتی ہے مگر نہ تو کوئی خریدار دیکھا ہے اور نہ ہی کسی عام مارکیٹ میں البتہ یہاں رنگ سنوالنے والی اعلٰی قسم کی کریمیں اور جملہ لوازمات اعلٰی قیمت پر دستیاب ہیں۔
باقی چونکہ خواتین کے معاملات ہیں لہذا زیادہ علم کا حصول نہیں ہوسکا، اپنی تو گاڑی آجاکے شیونگ کے سامان پر ہی رکتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔

:D انکل وہ خود بھی ادھر ہی گھوم پھر رہے ہیں ذرا غور فرمائے ذہن پر ذور دیں تو کیا پتا پتا چل جائے نہیں تو اندازہ لگا لیں :p :lol: :lol:
باجو آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر اور ماوراء کے بھیا کہنے سے میرے ذہن میں ایک نام آیا ہے ۔۔ زپ میں پوچھتی ہوں آپ سے ۔۔ بتائےگا کہ میں نے ٹھیک اندازہ لگایا کہ نہیں ۔۔ :)
ہاہاہاہا۔۔۔سارہ میں تو ہر کسی کو بھائی بنا لیتی ہوں۔ مجھے خود کبھی کبھار یقین نہیں آتا کہ اتنے بھائی کیسے آفورڈ کر رہی ہوں۔lol
ویسے سچ بتاؤں تو جب باجو نے تھریڈ کھولا تو میں نے بنا سوچے سمجھے ہی بھیا کہہ کر مبارک دے دی۔ پھر بعد میں ہی ذہن میں آیا کہ کون ہو سکتا ہے۔ ویسے ادھر نظر ڈالو، دولہے میاں وہ کھڑے ہیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔

:D انکل وہ خود بھی ادھر ہی گھوم پھر رہے ہیں ذرا غور فرمائے ذہن پر ذور دیں تو کیا پتا پتا چل جائے نہیں تو اندازہ لگا لیں :p :lol: :lol:
باجو آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر اور ماوراء کے بھیا کہنے سے میرے ذہن میں ایک نام آیا ہے ۔۔ زپ میں پوچھتی ہوں آپ سے ۔۔ بتائےگا کہ میں نے ٹھیک اندازہ لگایا کہ نہیں ۔۔ :)

نہیں سارہ ادھر ہی کسوٹی کسوٹی کیھلو ۔ :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
کس بات کی شمشاد بھائی۔
فیر اینڈ لولی کی بات کررہے ہیں تو کبھی کبھی کسی ایشین مارکیٹ میں پڑی دکھائی دے جاتی ہے مگر نہ تو کوئی خریدار دیکھا ہے اور نہ ہی کسی عام مارکیٹ میں البتہ یہاں رنگ سنوالنے والی اعلٰی قسم کی کریمیں اور جملہ لوازمات اعلٰی قیمت پر دستیاب ہیں۔
باقی چونکہ خواتین کے معاملات ہیں لہذا زیادہ علم کا حصول نہیں ہوسکا، اپنی تو گاڑی آجاکے شیونگ کے سامان پر ہی رکتی ہے۔

یہ بھی عجیب ہی ہے، ادھر کی خواتین رنگ گورا کرنے کو اور ادھر کی سنولانے کو ماری ماری پھرتی ہیں، ویسے ان کی انہی حرکتوں کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو روزگار مہیا ہے۔
 
Top