پاکستانی نے کہا:اعجاز نے کہا:بھائ ۔ بچپن میں پڑھا تھا
ایک صاحب کا گدھا گم ہوا اور کافی ڈھونڈنے پر بھی نا ملا۔ آخر کار ایک صاحب نے ڈھونڈ نکالا۔ جن صاحب کا گدھا تھا انہوں نے پوچھا کے بھلا آپ نے کیسے ڈھونڈا ۔ ڈھونڈنے والے صاحب فرمانے لگے کے میں نے سوچا کہ اگر میں گدھا ہوتا تو کہاں جاتا اور پھر وہاں جا کر آپکا گدھا لے آیا۔
میں نے سوچا کے اگر بوچھی میرے متعلق ایسا کرتیں تو میں کیا کرتا ۔ جواب آیا کہ ایک جواب لکھتا، کچھ ایسے
“جی کر لی آپ نے تسلی؟“
پاکستانی نے کہا:جی کر تسلی
خوب اچھا سوچتے ہیں آپ بھی مگر آپ نے اس پر شاید غور نہیں کیا۔
بوچھی نے کہا:
پہلے میں تسلی کر لو اس وقت مجھے یہ ٹاپک لکھتے ہوئے دیکھا تو نہیں جارہا نا ۔
باقی کالے رنگ فئیر لولی پر ٹہھر کے بات کرتیں ہیں
نوٹ : جناب یہ ہنسی مذاق میرا ان ممبر دوستوں سے ہوتا ہے جن سے میری بات فون پر ہے آل ریڈی ۔ اب آپ سب سوچ لیں غور کر لیں باجو نے کس کے بارے میں لکھا ہوگا ۔ اور ظاہر ہے میرا ہنسی مذاق یہاں سب کے ساتھ نہیں ہے ۔ تو میں کسی دوست ممبر کی ہی اطلاع دوں گی نا کہ ممبرز کی خواہ مخواہ میں لکھتی رہوں ۔؟
کیا خیال ہے ؟