شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے معلوم ہو گیا ہے کس کی شادی ہوئی ہے۔
ابھی جا کر نیا دھاگہ کھولتا ہوں۔
beating: یہ نئے دھاگے کا مشورہ آپکا اپنا تھا نا ۔ دیکھ لیں میں نے کجھ نہیں کیا ،
جی بالکل وہ دھاگہ کھولنے کا میں خود ہی ذمہ دار ہوں کہ مجھے تین مختلف ایجنسیوں سے اس شادی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔