کمپنی دی مشہوری وی تے ہونی چاہی دی اےتوبہ توبہ کتنی مارکیٹنگ ہورہی ہے
کمپنی دی مشہوری وی تے ہونی چاہی دی اےتوبہ توبہ کتنی مارکیٹنگ ہورہی ہے
ایڈوب فوٹو شاپ پر کام کا تجربہ ہے۔ اس کے علاوہ ویب ڈیزائنگ بھی کر لیتی ہوں۔خوش آمدید
گرافکس میں کونسے سافٹ وئر پر عبور حاصل ہے
آپ کے دھاگے کا میں ضرور مطالعہ کرونگی۔انشاءاللہ
السلام و علیکم:
اردو محفل کے کاروان میں شامل ہوتےہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں اچھے ذہن اور تخلیقی لوگوں کا آشیانہ ہو، جہاں ہر طرف علم و دانش کے خزانے بکھرے ہوں تو کیوں نہ ان بکھرے موتیوں سے اپنے دامن کو بھر لیا جائے۔ بس یہی سوچ کر اس کاروان میں شامل ہو گئی۔ اب کہاں تک ساتھ چلتی ہوں اس کاعلم تو اللہ کو ہے مگر کوشش یہی رہے گی کہ روز تھوڑی دیر اس علم کے سمندر میں سیر کی جائے۔
تھوڑا سا اپنا تعارف بھی کروا دیتی ہوں،
نام تو کچھ اور ہے مگر بنتِ سلیم سے پہچان سکتے ہیں۔ کراچی کی رہائشی اور ایک فارماسوٹیکل کے آفس میں جاب کرتی ہوں۔ سرسید کالج سے گریجویٹ اور سادہ مزاج ہوں۔ نہ زیادہ روشن خیال نہ زیادہ تنگ نظر۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے اور ملک میں جدید سائنسی ترقی کی خواباں۔ اس لیے ایسے لوگوں کی دل سے عزت کرتی ہوں جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے ہر وقت کام کرتے ہیں۔
ایڈوب فوٹو شاپ پر کام کا تجربہ ہے۔ اس کے علاوہ ویب ڈیزائنگ بھی کر لیتی ہوں۔
محب مجھے تمھارا پہلا سوال پڑھ کے ہی سازش کی بو آنے لگی تھی کہ تم پائتھون کے شکار تلاش کر رہے ہو۔
محب مجھے تمھارا پہلا سوال پڑھ کے ہی سازش کی بو آنے لگی تھی کہ تم پائتھون کے شکار تلاش کر رہے ہو۔
ادھر پروگرامنگ کا نام سنا اور ادھر تم نے پائتھون کا دھاگا پیش کیا۔
پائتھون کی افادیت پر ہمارے کل کے برین سٹارمنگ سیشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوا شاید۔۔۔
آفس کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے کاموں میں معاونت کرتی ہوں۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
فارماسوٹیکل کے دفتر میں کام کی نوعیت کیا ہے؟
خوش آمدیدبنت سلیم صاحبہ! محفل میں خوش آمدید
ہم تو "بحمد للہ" راندۂ درگاہ ہیں اور دنیا میں ہماری بعثت کا مقصد ہی لوگوں کو بھٹکانا ہے۔ہاہاہاہاہا
خبردار جو تم نے مستبقل کے طالب علموں کو راہ راست سے بھٹکانے کی کوشش کی۔
کبھی اپنا کام شیئر کیجئے گاایڈوب فوٹو شاپ پر کام کا تجربہ ہے۔ اس کے علاوہ ویب ڈیزائنگ بھی کر لیتی ہوں۔
آپ لوگوں کو کیا بھٹکائیں گے آپ تو خود ہی بھٹک رہے ہیںہم تو "بحمد للہ" راندۂ درگاہ ہیں اور دنیا میں ہماری بعثت کا مقصد ہی لوگوں کو بھٹکانا ہے۔
بہت شکریہ۔۔۔ محبت ہے آپ کی۔۔۔ کرم نوازی۔۔۔آپ لوگوں کو کیا بھٹکائیں گے آپ تو خود ہی بھٹک رہے ہیں
ڈگری پرنٹ کرنی ہے؟ ایک میرے لیے بھی کیجیے گا بھیابنتِ سلیم، بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
گریجوایشن کب اور کن مضامین کے ساتھ کی آپ نے؟