اک اور کوشش۔ سارے لنک ڈال دیتی ہوں کہیں کا تو کام کریگا۔اس میں سے لنک اٹھائیں۔
یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا ڈیزائن ہے؟اک اور کوشش۔ سارے لنک ڈال دیتی ہوں کہیں کا تو کام کریگا۔
جی یہ میں نے ایڈوب فوٹوشاپ پر بنایا ہے۔یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا ڈیزائن ہے؟
بہت خوب۔ یہ بہت اچھا ہے۔جی یہ میں نے ایڈوب فوٹوشاپ پر بنایا ہے۔
ایک اور دیکھیںبہت خوب۔ یہ بہت اچھا ہے۔
نظر نہیں آرہی۔ رکیں میں آپ کو ٹھیک سے بتاتا ہوں۔ایک اور دیکھیں[/IMG]
یہ بھی بہت اچھی ہے۔ جب آپ اتنے اچھے ڈیزائن بنالیتی ہیں تو پھر شئیر کرنے میں جھجک کیسی تھی؟ایک اور دیکھیں
یہ وہی گلیکسی والی امیج ہے۔نظر نہیں آرہی۔ رکیں میں آپ کو ٹھیک سے بتاتا ہوں۔
صرف 2 ڈیزائن ہی اچھےہیں۔ اصل میں وجہ یہ ہے کے میں دوسروں کے کام سے اتنی متاثر ہو جاتی ہوں کے مجھے اپنے ڈیزائن پسند نہیں آتے۔ الکبیر کے ڈیزائن بہت اچھے ہیں جو ان کی محنت اور مہارت کا ثمر ہیں۔یہ بھی بہت اچھی ہے۔ جب آپ اتنے اچھے ڈیزائن بنالیتی ہیں تو پھر شئیر کرنے میں جھجک کیسی تھی؟
آپ بھی محنت کرتی رہیں تو بہت اچھے ڈیزائنز بنا سکتی ہیں اور پھر دوسرے آپ کے کام سے متاثر ہوں گے۔صرف 2 ڈیزائن ہی اچھےہیں۔ اصل میں وجہ یہ ہے کے میں دوسروں کے کام سے اتنی متاثر ہو جاتی ہوں کے مجھے اپنے ڈیزائن پسند نہیں آتے۔ الکبیر کے ڈیزائن بہت اچھے ہیں جو ان کی محنت اور مہارت کا ثمر ہیں۔
یہ تو ہے ۔ جب تک میری گرافکس کی جاب تھی میں کافی وقت صرف کرتی تھی اس کام میں ۔آپ بھی محنت کرتی رہیں تو بہت اچھے ڈیزائنز بنا سکتی ہیں اور پھر دوسرے آپ کے کام سے متاثر ہوں گے۔
اب بھی کیا کریں۔ پہلے کام سمجھ کر کرتی تھیں، اب شوق سمجھ کر کیا کریں۔ اس طرح آپ زیادہ سیکھ پائیں گی۔یہ تو ہے ۔ جب تک میری گرافکس کی جاب تھی میں کافی وقت صرف کرتی تھی اس کام میں ۔
کوئی بات نہیں آپ شیئر تو کریںضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔
ابھی بھی کوئی امیج نظر نہیں آ رہایہ پہلا والا لنک تھا۔ اس سائٹ پرتو کافی لنک موجود ہیں۔
رئیلی گریٹ ورکاک اور کوشش۔ سارے لنک ڈال دیتی ہوں کہیں کا تو کام کریگا۔
ادھر تو ڈگریاں بانٹی جا رہی ہیںچھا گئے ہیں کنٹرولر صاحب۔۔۔
میری اسلامیات میں بنا دیجیے گا۔
محمد عمر فاروقاردو محفل میں خوش آمدید