عاطف بٹ
محفلین
جی، میں نے سوچا پوچھ لوں کہیں سال اور مضمون غلط نہ لکھا جائے!ڈگری پرنٹ کرنی ہے؟ ایک میرے لیے بھی کیجیے گا بھیا
جی، میں نے سوچا پوچھ لوں کہیں سال اور مضمون غلط نہ لکھا جائے!ڈگری پرنٹ کرنی ہے؟ ایک میرے لیے بھی کیجیے گا بھیا
چھا گئے ہیں کنٹرولر صاحب۔۔۔جی، میں نے سوچا پوچھ لوں کہیں سال اور مضمون غلط نہ لکھا جائے!
آپ نے ابھی تک اپنی فسادیات والی ڈگری وصول نہیں کی، لہٰذا آپ کو اسلامیات والی ڈگری جاری نہیں کی جاسکتی!چھا گئے ہیں کنٹرولر صاحب۔۔۔
میری اسلامیات میں بنا دیجیے گا۔
وہ تو "اعزازی" ڈگری ہے بھائی۔۔۔ اور اعزازی ڈگریاں رحمان ملک کو ہی دے دو، ہمارا کیا کام۔آپ نے ابھی تک اپنی فسادیات والی ڈگری وصول نہیں کی، لہٰذا آپ کو اسلامیات والی ڈگری جاری نہیں کی جاسکتی!
کیا آپ جانتے ہیں کہ اعزازی ڈگری کی بنیاد پر آپ 'پریکٹس' نہیں کرسکتے اور اس 'انکشاف' کے بعد آپ کی دائرہء فسادیانِ محفل کی رکنیت بھی خطرے میں پڑسکتی ہے!وہ تو "اعزازی" ڈگری ہے بھائی۔۔۔ اور اعزازی ڈگریاں رحمان ملک کو ہی دے دو، ہمارا کیا کام۔
ویسے جامعہ سے جاتے جاتے پیرزادہ صاحب یہ داغ خود پر لگوا گئے۔۔۔
ہم پریکٹس کرتے ہی کب ہیں، وہ تو آپ دوستوں کا کرم ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اعزازی ڈگری کی بنیاد پر آپ 'پریکٹس' نہیں کرسکتے اور اس 'انکشاف' کے بعد آپ کی دائرہء فسادیانِ محفل کی رکنیت بھی خطرے میں پڑسکتی ہے!
ضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔کبھی اپنا کام شیئر کیجئے گا
2006میں سر سید کالج سے بی اے کیا۔ اکنامکس ، بین الاقوامی تعلقات اور ایجوکیشن اختیاری مضامین تھے ۔بنتِ سلیم، بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
گریجوایشن کب اور کن مضامین کے ساتھ کی آپ نے؟
آپ بےجھجک شئیر کریں، کوئی آپ پر تنقید نہیں کرے گا بلکہ میرے خیال میں آپ کو شئیر کرنے سے مزید جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا!ضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔
آپ کے مضامین تو بہت اچھے تھے اور پہلے دونوں میرے پسندیدہ ترین مضامین میں شامل ہیں جبکہ تیسرا اب میرا پیشہ بن چکا ہے۔2006میں سر سید کالج سے بی اے کیا۔ اکنامکس ، بین الاقوامی تعلقات اور ایجوکیشن اختیاری مضامین تھے ۔
کوشش کرونگی۔آپ بےجھجک شئیر کریں، کوئی آپ پر تنقید نہیں کرے گا بلکہ میرے خیال میں آپ کو شئیر کرنے سے مزید جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا!
یہ بتائیں تصویر شیئر کیسےکرتے ہیں۔آپ بےجھجک شئیر کریں، کوئی آپ پر تنقید نہیں کرے گا بلکہ میرے خیال میں آپ کو شئیر کرنے سے مزید جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا!
اس کے لئے آپ کو کسی image hosting website کا سہارا لینا پڑے گا۔یہ بتائیں تصویر شیئر کیسےکرتے ہیں۔
یہ لنک ہے۔اس کے لئے آپ کو کسی image hosting website کا سہارا لینا پڑے گا۔
http://imgur.com پر چلی جائیے اور وہاں تصویر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک لے کر یہاں شئیر کردیجئے!
جی، یہی لنک ہے۔ اس کو یہاں شئیر کرنے کے لئے وہاں دائیں طرف دیکھئے لنکس آرہے ہوں گے، ان میں سے جو forums وغیرہ کے لئے ہوگا وہ لنک یہاں پیسٹ کریں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ یہاں جو Insert/edit image کا آپشن ہے اس میں جا کر یہ والا لنک (http://imgur.com/pH3Bl) پیسٹ کردیں۔
دوبارہ کریں، تصویر نظر نہیں آرہی!