محمدعمرفاروق
محفلین
یہ آج کے ٹاسک تھے ؛)محمد عمر فاروق
ہر تعارفی دھاگے پہ نظر
یہ آج کے ٹاسک تھے ؛)محمد عمر فاروق
ہر تعارفی دھاگے پہ نظر
بہت شکریہخوش آمدید۔۔ بنت سلیم صاحبہ !
وعلیکم السلام۔ دستخط اچھا لگایا ہے آپ نے
اسلام و علیکم كيف هو مزاجك
أنا بخير ۔ عفوااسلام و علیکم كيف هو مزاجك
ما هو علىأنا بخير ۔ عفوا
میں ٹھیک ہوں ۔ شکریہ۔۔ لکھا تھا۔۔ما هو على
اوووووہ ۔ عفوا کے معنی گوگل نے کچھ اور ہی بتائے تھے۔میں ٹھیک ہوں ۔ شکریہ۔۔ لکھا تھا۔۔
گوگل پہ کبھی کبھی صحیح ترجمہ نہیں ملتا۔ اپ کبھی یہاں سعودی عرب میں کال کریں تو اگر آپریٹر بولے تو وہ آخر پہ عفوا کہے گا۔اوووووہ ۔ عفوا کے معنی گوگل نے کچھ اور ہی بتائے تھے۔