اک معمہ ہے سمجھنے کا ۔۔۔۔۔۔۔

نایاب

لائبریرین
سوشل نیٹ ورکس پر خواتین اپنی تصاویر یا تفصیلات چھپاتی ہیں تو اس کی وجوہات سمجھ میں آتی ہیں مگر مرد حضرات ایسا کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟
1۔۔۔۔۔۔۔ سب مجھے جوان جہان سمجھیں ۔۔۔۔
2 ۔۔۔۔۔۔حسن یوسف کسی کے نقصان کا سبب نہ بن جائے ۔
بس ایسی ہی سوچ تصویر لگانے میں رکاوٹ بنتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اسی سمجھ کو سمجھنے کے لیے سوال کیا گیا تھا
جس طرح خواتین کی کمیونٹی اندرونی راز ہوتے ہیں جو خواتین کے درمیان ہی محدود رہتے ہیں، اسی طرح مردوں کے کچھ راز مردوں کے درمیان رہتے ہیں۔ آپ کیوں ایسے راز پھرول رہی ہیں؟ :eek:
 

فاتح

لائبریرین
ہم نے اپنے نیکو کار ہونے کا دعویٰ کیا کبھی؟ :) :) :)
لیکن ہمیں تو نہیں یاد کہ ہماری جانب سے ایسا کوئی دعویٰ منظر عام پر آیا ہو کبھی۔ :) :) :)
دعووں کی ضرورت ہی نہیں ہے بھیا :)
ایک تو ان بٹیاؤں کا یہی مسئلہ ہے کہ ان کو اپنے بھائیوں میں تو کبھی کوئی عیب دکھنے سے رہا۔ :) :) :)
کیا ہمیں لب کشائی کی اجازت ہے؟
 
Top