زیک
مسافر
ویسے مجھے آج پتہ چلا ہے کہ آپ کون ہیں۔ محفل پر نام بدلنے کا نقصان!ہمیں تو بھول ہی گئے ۔۔ہم بھی "اب" بےپردہ ہیں ۔۔ جب نہیں تھے تو اُس کی کوئی وجہ نہیں تھی ۔۔ (گو بہت سے پرانے ممبران ہمیں جانتے بھی تھے)
ویسے مجھے آج پتہ چلا ہے کہ آپ کون ہیں۔ محفل پر نام بدلنے کا نقصان!ہمیں تو بھول ہی گئے ۔۔ہم بھی "اب" بےپردہ ہیں ۔۔ جب نہیں تھے تو اُس کی کوئی وجہ نہیں تھی ۔۔ (گو بہت سے پرانے ممبران ہمیں جانتے بھی تھے)
بجا فرمایا آپ نےہمیں تو بھول ہی گئے ۔۔ہم بھی "اب" بےپردہ ہیں ۔۔ جب نہیں تھے تو اُس کی کوئی وجہ نہیں تھی ۔۔ (گو بہت سے پرانے ممبران ہمیں جانتے بھی تھے)
یہ تو لطیفہ ہوگیا ۔۔ نئیں ۔۔۔ویسے مجھے آج پتہ چلا ہے کہ آپ کون ہیں۔ محفل پر نام بدلنے کا نقصان!
مجھے اس سے بھی کوفت ہوتی ہے تصویر کی ضرورت ہی کیا ہے اگر اپنی نہیں ہےویسے ایک خاتون دوست کا کہنا ہے کہ فیس بک پر کسی پرانی سہیلی کی فرینڈ ریکوسٹ آتی ہے تو معلوم ہی ہیں ہوتا کہ کون ہے۔ نام شادی کی وجہ سے بدل گیا ہوتا ہے اور پروفائل کی تصویر کبھی اپنی نہیں ہوتی۔
یہ معاملہ مشرق تک ہی محدود نہیں، ہاں کہیں کم کہیں زیادہ والی بات ہے۔شائد مشرقی ، معاشرتی اقدار
وہ کیسے بھیا ؟ میں نے شائد ہی کسی مغربی خاتون کو سوشل نیٹ ورک پر تصویر کے بغیر دیکھا ہویہ معاملہ مشرق تک ہی محدود نہیں، ہاں کہیں کم کہیں زیادہ والی بات ہے۔
تھوڑا سا معاملہ مختلف ہے یہاں۔ ابھی دو تین ہفتہ قبل ہم اپنے پروفیسر کے ساتھ کچھ سوشل میڈیا سے متعلق ریسرچ آئیڈیاز پر تبادلہ خیال کر رہے تھے تو اس دوران اس نتیجے پر پہنچے کہ اکثر خواتین کی پروفائل پر تنہا چہرہ ہونے کے بجائے فیملی کی تصویر ہوتی ہے، مثلاً بچوں کے ساتھ یا پھر شوہر کے ساتھ۔ نو عمر لڑکیوں کا معاملہ قدرے مختلف ہو سکتا ہے۔ چونکہ یہ تجزیہ اکثریت کی بنیاد پر تھا اس لیے انفرادی مثالیں دینے کی ضرورت نہیں۔وہ کیسے بھیا ؟ میں نے شائد ہی کسی مغربی خاتون کو سوشل نیٹ ورک پر تصویر کے بغیر دیکھا ہو
صائمہ باقی باتیں تو بعد میں پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ کے اس سوال کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیںسوشل نیٹ ورکس پر خواتین اپنی تصاویر یا تفصیلات چھپاتی ہیں تو اس کی وجوہات سمجھ میں آتی ہیں مگر مرد حضرات ایسا کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟
اوہ پلیز آپ مت پوچھیں یہ سوالصائمہ باقی باتیں تو بعد میں پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ کے اس سوال کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں
اس پر نہ روشنی ڈال لی جائے کیا خیال ہے پھر ؟
ارے اب ہم سے کیا پردہ ۔۔۔!!!اوہ پلیز آپ مت پوچھیں یہ سوال
اس کے پیچھے کے عوامل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پردئے میں رہنے دو
ارے اب ہم سے کیا پردہ ۔۔۔ !!!
سوشل نیٹ ورکس پر خواتین اپنی تصاویر یا تفصیلات چھپاتی ہیں تو اس کی وجوہات سمجھ میں آتی ہیں مگر مرد حضرات ایسا کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟
قیصرانی بھائی کی بات سے اتفاق کرتے اور اسے آگے بڑھاتے ہوئے شاید ایک وجہ اپنی عمر اور بدصورتی کو چھپانا بھی ہو سکتا ہے کہ اب مجھ جیسے بڈھے بابے کی تصویر لگ ہو اور فلرٹ کرنے کی کوشش کروں تو کڑیاں بالیاں کہیں گی کہ اپنی عمر ویکھ تے کرتوت ویکھایک وجہ تو یہ ہوتی ہے کہ اپنی شکل پر اعتراض ہوتا ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ اپنا اصل چہرہ دکھانے کے بعد ہمت نہیں ہوتی اصل تصویر دکھانے کی
اگر آپ کی تصویر نہ لگی ہوتی تو ہم شاید مان بھی جاتےقیصرانی بھائی کی بات سے اتفاق کرتے اور اسے آگے بڑھاتے ہوئے شاید ایک وجہ اپنی عمر اور بدصورتی کو چھپانا بھی ہو سکتا ہے کہ اب مجھ جیسے بڈھے بابے کی تصویر لگ ہو اور فلرٹ کرنے کی کوشش کروں تو کڑیاں بالیاں کہیں گی کہ اپنی عمر ویکھ تے کرتوت ویکھ
تو کیا تمام باپردہ حضرات انہی خوبیوں سے مرصع ہوتے ہیں ؟قیصرانی بھائی کی بات سے اتفاق کرتے اور اسے آگے بڑھاتے ہوئے شاید ایک وجہ اپنی عمر اور بدصورتی کو چھپانا بھی ہو سکتا ہے کہ اب مجھ جیسے بڈھے بابے کی تصویر لگ ہو اور فلرٹ کرنے کی کوشش کروں تو کڑیاں بالیاں کہیں گی کہ اپنی عمر ویکھ تے کرتوت ویکھ
آپ نے شاید میرے مراسلے کا جواب لکھنے کے بعد مولوی عبد الحق کی قواعد اردو پڑھی ہے۔اوہ سوری، آپ میری بات کر رہے تھے
نہیں۔ پڑھی تو پہلے تھی، یاد بعد میں آئیآپ نے شاید میرے مراسلے کا جواب لکھنے کے بعد مولوی عبد الحق کی قواعد اردو پڑھی ہے۔
کیا خیال ہے صائمہ کا دھاگا ہائی جیک کر کے اسے قواعد اردو پر ایک یادگار لڑی کیوں نہ بنا دیا جائے؟؟؟نہیں۔ پڑھی تو پہلے تھی، یاد بعد میں آئی
قواعد اردو کا تو پتہ نہیں، البتہ یادگار ضرور بن جائے گاکیا خیال ہے صائمہ کا دھاگا ہائی جیک کر کے اسے قواعد اردو پر ایک یادگار لڑی کیوں نہ بنا دیا جائے؟؟؟
نہیں ہرگز نہیں ابھی تو اس میں پردہ نشینوں کے جواب آنے ہیںکیا خیال ہے صائمہ کا دھاگا ہائی جیک کر کے اسے قواعد اردو پر ایک یادگار لڑی کیوں نہ بنا دیا جائے؟؟؟