اک معمہ ہے سمجھنے کا ۔۔۔۔۔۔۔

ظفری

لائبریرین
سوشل نیٹ ورکس پر خواتین اپنی تصاویر یا تفصیلات چھپاتی ہیں تو اس کی وجوہات سمجھ میں آتی ہیں مگر مرد حضرات ایسا کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟
میں سمجھتا ہوں کہ یہ سب پراویئسی کی زمرے میں آتا ہے ۔ جس طرح صنفِ نازک کے معاملے میں یہ بات سمجھ آتی ہے کہ ان کا چہرہ نہ دکھانا کوئی اچبھنے کی بات نہیں۔ اور اس کی وجوہات بھی سمجھ آتیں ہیں بلکل اسی طرح مرد حضرات کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی چہرہ دکھائیں یا نہیں دکھائیں ۔ کیونکہ اس کی بھی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ مگر میں زیک سے متفق ہوں کہ اگر آپ اپنا چہرہ دکھانا نہیں چاہتے تو کم از کم کسی اور کی تصاویر یا اوتار کو اپنی چہرے کی جگہ زینت نہ بنائیں ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آخری تدوین:
Top