شمشاد
لائبریرین
میں نے کہاں غائب ہونا ہے۔ پاکستان میں ہوں اور بجلی اور پانی کے حصول میں ہمہ وقت سرگرداں۔میں تو یہیں ہوں یہی سوال آپ سے اس بار آپ غائب شائب ہیں ۔۔۔ ۔۔
میں نے کہاں غائب ہونا ہے۔ پاکستان میں ہوں اور بجلی اور پانی کے حصول میں ہمہ وقت سرگرداں۔میں تو یہیں ہوں یہی سوال آپ سے اس بار آپ غائب شائب ہیں ۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھائی آپ کی اور میری عادتیں بہت زیادہ ملتی جلتی ہیں۔اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں
بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں
ایک اور بھی عادت ہے، نامعلوم اچھی ہے یا بُری کہ بہت ضدی ہوں۔
میرے کسی بھی دھاگے میں یہ شاید آپ کی دوسری شرکت ہے!خوش آمدیدکوئی بات نہیں آپ جواب نہ دیجئے نئے آنے والوں کے لیئے خصوصی رعایت رکھی گئی ہے۔
میری تو "پہلی" شرکت ہے۔میرے کسی بھی دھاگے میں یہ شاید آپ کی دوسری شرکت ہے!
خوش آمدید
کوئی بات نہیں آپ جواب نہ دیجئے نئے آنے والوں کے لیئے خصوصی رعایت رکھی گئی ہے۔
میں نے کہاں غائب ہونا ہے۔ پاکستان میں ہوں اور بجلی اور پانی کے حصول میں ہمہ وقت سرگرداں۔
ہائیں! یہ سگریٹ نوشی بھی اچھائیوں اور برائیوں میں شمار ہوتی ہے؟ ہم تو دن رات سگریٹ اور پائپ کے سہارے ہی جی رہے ہیں مدتوں سے۔اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں
بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں
ایک اور بھی عادت ہے، نامعلوم اچھی ہے یا بُری کہ بہت ضدی ہوں۔
ایک بات ہے کیا آپکو پتہ ہے سٹار کیا ہیں اور چاند کیا ہے؟ لاکھوں گلیکسیوں میں اربوں سیارے ہیں جن کے کروڑوں چاند ہیں ۔ یہ جو سٹار ہمیں نظر آتے ہیں اصل میں یہ بھی سورج جیسے ہیں جن کے اپبے سیارے اور اپنے چاند ہیں اور جو چاند ہمیں نظر آتا ہے وہ ہماری رمین کا چاند ہے ۔ کہیں اربوں میل دور سے ہمارا سورج بھی ایک ستارہ ہی نظر آتا ہے ۔مھجےچاند چاہیے...ستارے تو بہت مل جاتے ہیں....lollllll
یہ زیادہ نہیں؟ابھی تک کیا مطلب، ابھی تو صرف دس چھٹیاں گزری ہیں۔
ہاں تو ان میں سے اپنی پسند کی دو دو چُن لیں ناں۔ہائیں! یہ سگریٹ نوشی بھی اچھائیوں اور برائیوں میں شمار ہوتی ہے؟ ہم تو دن رات سگریٹ اور پائپ کے سہارے ہی جی رہے ہیں مدتوں سے۔
شمشاد بھائی! آپ کو دو خوبیاں لکھنے کا کہا تھا مگر آپ نے کتاب لکھنا شروع کر دی اپنے محاسن کی
شعیب بھائی پورے سال میں تیس چھٹیاں زیادہ ہیں کیا؟یہ زیادہ نہیں؟
مجھے زیادہ تو نہیں تھوڑا بہت ہی پتہ ہے ...لیکن چاند تو پھر بھی ایک ہی ہوا نہ ہمارے پاس...بہت شکریہ نالج کے لیے.ایک بات ہے کیا آپکو پتہ ہے سٹار کیا ہیں اور چاند کیا ہے؟ لاکھوں گلیکسیوں میں اربوں سیارے ہیں جن کے کروڑوں چاند ہیں ۔ یہ جو سٹار ہمیں نظر آتے ہیں اصل میں یہ بھی سورج جیسے ہیں جن کے اپبے سیارے اور اپنے چاند ہیں اور جو چاند ہمیں نظر آتا ہے وہ ہماری رمین کا چاند ہے ۔ کہیں اربوں میل دور سے ہمارا سورج بھی ایک ستارہ ہی نظر آتا ہے ۔
اوہ، پورے سال کا معاملہ ہے یہ۔ ہم سمجھے صرف عید کے موقع پر اتنی چھٹیاں۔شعیب بھائی پورے سال میں تیس چھٹیاں زیادہ ہیں کیا؟
جی ایسا ہی ہے!شکریہ ویسے پہلا دھاگہ کونسا تھا ؟؟؟
شاید آپ میری چھٹیوں کے درمیانی عرصہ میں محفل پہ تشریف لائی ہیں اس لیے کبھی براہ راست بات نہیں ہوئی ۔
بہت خوب بھیا!محترم بہنا
کڑے امتحان میں ڈال دیا ، سوچ سوچ ہارا مگر کوئی خوبی نہ دکھی اپنے آپ میں
صنف نازک کسی بھی روپ میں دکھے قابل احترام ٹھہرتی ہے میری نگاہ میں
گالی کا جواب گالی سے دینا مجھ سے نہیں ہوتا ۔
اگر یہ خوبیاں ہیں تو جانے کیوں میرے پیارے زمانے کی مثال دے کر انہیں خامی جتاتے ہیں ۔
اور خامیاں ہزار ہاتھ باندھے چلی آئیں ۔
میں دوستی نہیں نبھا سکتا کہ میرے اصول مجھے اسیر رکھتے ہیں ۔
میں اپنوں پہ بھی غلط بات پر کھلے طور زبان دراز کرتا ہوں ۔