بالکل بہت خوبصورت نام ہے عائشہعائشہ نام میری امی جان کو بہت پسند تھا تو میں ان کی خواہش پوری کرنے کے لیے اپنا نام عائشہ رکھتی
ناعمہ کا مطلب عربی میں "ھادی" ہوتا ہےٹھیک ،ناعمہ بھی اچھا نام ہے
مطلب کیا ہے ناعمہ کا
قیصرانی صاحب آپ سنجیدگی کے وقت مزاح میں چلے جاتے ہیں اور مزاح کے وقت سنجیدگی میں وہ کیوں؟
ارے بھائی امیجن کرئے،سیریس نہ ہوں
چلیئےاب آپ بھی بتایئےجلدی سے
میری امی کی پسند ناں!بالکل بہت خوبصورت نام ہے عائشہ
یہ تو آپ کو قیصرانی بھائی آ کے ہی بتائےگےقیصرانی صاحب آپ سنجیدگی کے وقت مزاح میں چلے جاتے ہیں اور مزاح کے وقت سنجیدگی میں وہ کیوں؟
بالکلمیری امی کی پسند ناں!
اوتاروں کے "پیپر" چیک کر رہی ہیںیس چیک کر رہی ہوں
اچھا بہت شکریہوہ ایک ہاتھ والا اچھا نہیں لگ رہا تھا
یہ والا زبردست ہے
میں نے آپ کو ایک اور دھاگے میں ٹیگ کیا ہے آپ ٹیگ نہیں ہو رہےاوتاروں کے "پیپر" چیک کر رہی ہیں
جس کا پیپر اچھا نہیں ہوا اس کی پٹائی ہو گی
مجھے ٹیگ نہیں ملامیں نے آپ کو ایک اور دھاگے میں ٹیگ کیا ہے آپ ٹیگ نہیں ہو رہے
آپ کےنام کا مطلب اور اثر دھاگہ دیکھے۔تازہ ترین میںمجھے ٹیگ نہیں ملا
یہیں دھاگے کا لنک پوسٹ کر دیں
اچھا تو پھربالکل بھی مشکل نہیں ہے
جی منے زبردست ہے تمہارانام ۔شہریار بھی اچھا تھااچھا تو پھر
نام تو سب ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن مجھے تو اپنا نام "بلال" ہی اچھا لگتا ہے۔
نمبر ایک تو یہ کہ یہ نام جس ہستی سے متاثر ہو کے رکھا گیا ہے وہ بہت ہی عظیم ہستی ہے۔
اور یہ نام میرے ابو نے رکھا ہے ورنہ میرا پرانا نام تو "شہریار" تھا۔
لہٰذا میں تو "بلال" نام ہی رکھوں گا۔
محمد بلال اعظم
زین نام بھی اچھا ہے اور احمد بھی بہت اچھا نام ہےمجھے "احمد" اور "فرید" نام بہت پسند ہیں ۔ اس لیے ان میں سے کوئی نام رکھتا ۔
فرید میرے بیسٹ فرینڈ کا نام ہے ۔