شمشاد
لائبریرین
ہمارے ہاں بدقسمتی یہ ہے کہ نام بگاڑ کر بلانے کا بہت رواج ہے۔ مثلاً :
اقبال - بالا
ممتاز - تاجی
عبد اللہ - دُلا
وغیرہ وغیرہ
مزید یہ کہ جو نام عبد سے شروع ہوتے ہیں مثلاً عبد المحسن، عبد الرزاق وغیرہ، تو ان کو کوئی بھی پورے نام سے نہیں پکارتا۔ صرف محسن اور رزاق ہی پکارتے ہیں جو کہ انتہائی غلط ہے۔