اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

ش

شہزاد احمد

مہمان
تو ہم اسے حکم دیں گے گاڑی میں سی این جی بھروا کر لاؤ ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ صحیح ہے کہ اسکو سی این جی بھروانے کے کام پر لگا دیا جائے۔ دو دن تنگ آ کر خود ہی بھاگ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں پاکستانی عوام اتنی سخت جان ہو چکی ہے کہ اس کے سامنے اب جن بھوتوں کی بھی نہیں چلتی۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
میں پہلے خخ خو "خوشی" سے چیخ مار کر بے ہوش ہو جاؤں گا۔
اگر خوش قسمتی سے ہوش میں آ گیا تو اسے اپنا باورچی بناؤں گا۔
 
میں پہلے خخ خو "خوشی" سے چیخ مار کر بے ہوش ہو جاؤں گا۔
اگر خوش قسمتی سے ہوش میں آ گیا تو اسے اپنا باورچی بناؤں گا۔


خوشی آپ کو چیخ مارنے ہی نہیں دے گا
وہ آج کل خود بےہوش ہے کیونکہ اسکے گھر کے باورچی نے کھانے میں کوڑ کرلی ڈال دی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل بھائی عرصے بعد اردو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
یہ وہ والی خوشی نہیں جس کے گھر کے باورچی نے کھانے میں کوڑ کرلی ڈال دی تھی۔
 
میں ہونے والی خوشی کی بات نہیں کر رہا تھا بلکہ اپنے خوشی محمد کی بات کر رہا تھا ۔ اور ویسے بھی خوشیاں مختصر ہوا کرتی ہیں کیونکہ انکے ہوتے ہوئے وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا
 
Top