شمشاد
لائبریرین
جب آپ خود بیہوش پڑے ہوں گے تو اپنا موزہ خود کو کیسے سونگھوائیں گے؟
اپنا موزہ سونگھوا کر ہوش میں لاؤں گا۔ پر چھوڑوں گا نہیں۔
جب آپ خود بیہوش پڑے ہوں گے تو اپنا موزہ خود کو کیسے سونگھوائیں گے؟
اپنا موزہ سونگھوا کر ہوش میں لاؤں گا۔ پر چھوڑوں گا نہیں۔
یہ تبصرہ فیصل بھائی کے تبصرے کے جواب میں جن ماموں کے لیے تھا۔جب آپ خود بیہوش پڑے ہوں گے تو اپنا موزہ خود کو کیسے سونگھوائیں گے؟
اپنے ہوش میں آنے کو قسمت پر چھوڑے دیتے ہیں۔ یا شاید جن ماموں خود ہی بوکھلا کر ہمیں ہوش میں لانے کی کوشش کرے۔وہ آج کل خود بےہوش ہے کیونکہ اسکے گھر کے باورچی نے کھانے میں کوڑ کرلی ڈال دی تھی
کیا ہو گیا آجِ؟ خیر تو ہے ناں۔آج تو یہ جن آ ہی جائے میرے قبضے میں قسم سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آج مجھےغصہ آیا وا ہے۔۔کیا ہو گیا آجِ؟ خیر تو ہے ناں۔
تمہارا غصہ اترا کہ ابھی بھی ہے؟آج مجھےغصہ آیا وا ہے۔۔
کل تمہاری شکایت جو لگائی تھیاچھا وہ کیوں
کون سی شکایت مجھے تو نہیں چلا پتہ یوووووووووووووووووووووووووووووووکل تمہاری شکایت جو لگائی تھی
اس لیے
ہی ہی ہی ہی
بی جمالو والا کام چھوڑا نہیں تم نے۔کل تمہاری شکایت جو لگائی تھی
اس لیے
ہی ہی ہی ہی
دیکھیں نا انکل اس نے میری شکایت لگا دیبی جمالو والا کام چھوڑا نہیں تم نے۔
وہ جن کہے گا بھائی جان معاف کر دیں، میری نسلوں کے حصے کی خواہشیں بھی آپ نے مجھ ہی سے مانگ لی۔
کوئی بات نہیں، مدھو آپا کو معلوم ہے کہ یہ بی جمالو ہے۔دیکھیں نا انکل اس نے میری شکایت لگا دی
کوئی بات نہیں، مدھو آپا کو معلوم ہے کہ یہ بی جمالو ہے۔