شمشاد
لائبریرین
امجد بھائی آجکل کے جن ہیں بھی تو بالکل نکمے۔وہ جن کہے گا بھائی جان معاف کر دیں، میری نسلوں کے حصے کی خواہشیں بھی آپ نے مجھ ہی سے مانگ لی۔
امجد بھائی آجکل کے جن ہیں بھی تو بالکل نکمے۔وہ جن کہے گا بھائی جان معاف کر دیں، میری نسلوں کے حصے کی خواہشیں بھی آپ نے مجھ ہی سے مانگ لی۔
کب لگائی تم نے میری شکایت
رات کوکب لگائی تم نے میری شکایت![]()
ویسے ابھی تک مجھے ڈانٹ پڑی نہیں ہے
تو ایک آواز لگاؤ نا جن کوہممم م واہ!! بڑا زبردست دھاگہ ہے جن والا
اگر میرے قبضے میں جن آجائے تو میں نا کیا کروں گی!!!
اتنے سارے کام ہیں جو میں نے کسی جن کے قابو آنےکے انتظار میں رکھ چھوڑے ہیں کیا کیا لکھوں!! جن پہنچ سے بالا تر اور کام سوچ سے بالا تر![]()
اتنی آوازیں دیں جن تو کوئی نہیں آیا آپ آگئی ہیںتو ایک آواز لگاؤ نا جن کو![]()
یہ کسی چڑیل سے کم ہے کیا؟ اسی سے گزارہ کر لو۔اتنی آوازیں دیں جن تو کوئی نہیں آیا آپ آگئی ہیں![]()
رات کو ایک اور شکایت لگا دوں گی ناںویسے ابھی تک مجھے ڈانٹ پڑی نہیں ہےآپا جانی مچ بزی ود سم گیسٹس
![]()
میں پری ہوں انکل آپ بھول گئےیہ کسی چڑیل سے کم ہے کیا؟ اسی سے گزارہ کر لو۔
تم لگانا ذرا شکایت پوچھوں گی میںرات کو ایک اور شکایت لگا دوں گی ناں
میں نے آج بہت دیر تک اپیا سے بات کرنی ہے![]()
واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی بالکل۔ دراصل پری اور جن دو الگ الگ مخلوقات ہیں۔ انہیں ایک ہی مخلوق کے مذکر اور مونث نہیں سمجھا جا سکتا
خوابستان کی پری ۔۔۔ یہ حقیقت کی دنیا ہے جاگ جاؤمیں پری ہوں انکل آپ بھول گئے![]()