اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

ماوراء

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ہائےےےےےےےےےےےےےے آپی اب آپ سے کیا چھپاؤں
پری نما لڑکی ہوتی ہے شائد آپ نے نہ دیکھی ہوں ۔قسم سے کیا بتاؤں‌ آپ کو ۔مگر پتھر دِل والوں کو کیا پتا :cry:
یہ تو میں جانتا ہوں کہ ہوتی ہیں
اور رزلت ابھی اگست میں آئے گا اور یقین ہے اچھا ہی آئے گا بس دعا کیجئے گا
اور دوسری بھی :p :p
اب تمھاری تم ہی جانو۔۔۔ ہمیں بھلا کیا معلوم۔۔
icon17.gif

اچھا۔۔۔یہ پری نما لڑکی۔۔۔سامنے والے گھر میں رہتی ہے کیا؟؟ ہاں۔۔اب تو یہ تم دل والوں کو ہی پریاں نظر آئیں گی نہ۔ ہم جیسوں کو کہاں کچھ نظر آتا ہے۔ :cry:

چلو۔۔۔شکر ہے اس بار پری تمھیں امتحان دینے کے بعد ہی دکھائی دی ہے۔ ورنہ تو پچھلے امتحانوں کی طرح تم پڑھائی بھی ٹھیک سے نہ کر سکتے۔

باقی۔۔۔اس پری نما لڑکی کو کہنا کہ تمھارے پاس ہونے کی دعا کرے۔۔ہاں ہاں۔۔میں بھی دعا کر رہی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن۔۔۔اس غلام جن کی آقا تو میں ہوں نا۔ :roll: :p
غلام کی تم ہو نا آقا پر میں بات تم سے جو بڑا جن ہے اسکی کر رہا ہوں جو تمہارے بس سے باہر ہے۔
1%20(47).gif
جو جن میرے بس سے باہر ہے۔ اس کو آپ کی طرف کیسے بھیجھوں؟ :?
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی اپنی بھلا میں کیوں جانوں آپ بھی تو جانے آخر آپ آپی ہیں میری ۔۔۔۔ کوئی مخول تو نہیں ہے آپ کہ بندہ اگر آپی سے بات شئیر نہیں کریں گا تو کس کریں گا :roll:

پری نما لڑکی سامنے گھر میں کہاں ،،کبھی رہتی تھی مگر اب قریب رہنے لگی ہے :p :p


آپی پری نما لڑکی آپ کو بھی نظر آئے گی ،آج آئینہ دیکھئے گا
:wink:

آپی جہ پچھے امتھان میں نے داخلی بھیجا ہی نہیں تھا اس بار بھیجا تھا تو تیاری بھی اور اب پاس بھی ہو جاؤں گا بہت امید ہے

اور سیانے کہتے ہیں کہ بیوی کی اور ماں کی دعا بندے کو لگ جاتی ہے
یعنی قبول ہو جاتی ہے
 

ماوراء

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
آپی جی اپنی بھلا میں کیوں جانوں آپ بھی تو جانے آخر آپ آپی ہیں میری ۔۔۔۔ کوئی مخول تو نہیں ہے آپ کہ بندہ اگر آپی سے بات شئیر نہیں کریں گا تو کس کریں گا :roll:

پری نما لڑکی سامنے گھر میں کہاں ،،کبھی رہتی تھی مگر اب قریب رہنے لگی ہے :p :p


آپی پری نما لڑکی آپ کو بھی نظر آئے گی ،آج آئینہ دیکھئے گا
:wink:

آپی جہ پچھے امتھان میں نے داخلی بھیجا ہی نہیں تھا اس بار بھیجا تھا تو تیاری بھی اور اب پاس بھی ہو جاؤں گا بہت امید ہے

اور سیانے کہتے ہیں کہ بیوی کی اور ماں کی دعا بندے کو لگ جاتی ہے
یعنی قبول ہو جاتی ہے
فرذوق، کوئی حال نہیں تمھارا۔۔۔تمھاری ایسی باتیں تو میں تقریباً ایک سال سے سن رہی ہوں۔ اور مجھے بڑا غصہ آتا ہے تم پڑھائی کے دنوں میں کیا کیا کام کرتے رہتے ہو۔ اور یہ پری نما لڑکیاں بہت خطرناک ہوتی ہیں۔ ذرا بچ کر رہنا۔ زیادہ قریب لاؤ گے تو نقصان اٹھاؤ گے۔ آپی ہوں نا تمھاری سمجھا رہی ہوں۔ ایک ادھر میں اپنے بھائی کو بھی سمجھا سمجھا کر مر جاتی ہوں۔ پر۔۔۔میری نہ تو وہ سنتا ہے اور نہ ہی تم سننے والے لگتے ہو۔
ویسے میں نے تو سنا تھا۔۔۔تمھاری منگنی ہو گئی ہے؟ کیا غلط خبر ہے؟ :p
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے آپی جی ہم ویسے ہی اپنا دِل بہلانے کی کوشش کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ آپ خؤش رہیں
ورنہ اتنی جگہ کہاں دلِ داغدار میں

اور جو خبر آپ نے سُنی ہے وہ سچی ہے

اب تو اس بات کو 4 سال بیت گئے ہیں

اب تو سوچ رہا ہوں ایک اور کروا لوں
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔۔آپ کے بس کا کام نہیں یہ۔ اس کے لیے چالیس راتوں کو جاگنا پڑتا ہے۔ اور بڑے عمل کرنے پڑتے ہیں۔ پوری یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

مجھے جن سے غرض ہے۔ نہ کہ اس کے رہنے کی جگہ سے۔ جن سے زیادہ فری ہونے کی میں نے کوشش نہیں کی۔ وہ بھی سر جھکائے کھڑا رہتا ہے۔

جاگنا تو کوئی مسئلہ نہیں اور رہے عمل تو وہ تو بتانے سے ہی پتہ چلے گا کہ کیا کیا ہیرا پھیری کرنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے اتنا پتہ ہے کہ جن نظر نہیں آتے یہ نظر نہ آنے والی مخلوق ہے۔

خیر اگر میرے قبضے میں آ جائے تو میں نے تو اسے شناختی کارڈ والوں کے دفتر بھیجنا ہے کہ میرا شناختی کارڈ لا دے۔

اگر وہ لے آیا تو پھر کوئی اور کام دوں گا۔
 
Top