اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں نے تو آفر قبول کر لی تھی لیکن لگتا ہے اس جن کو یہاں کا ویزہ نہیں ملا ہو گا اس لیے ابھی تک نہیں پہنچا۔
میں اپنی چیزیں کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتی۔ :p

یہ لیں عبید بھائی یہ تو اپنی آفر سے پھر گئی :(
اس کا اور کام کیا ہے اپنے آپ کو بڑا دکھانے لئے خود ہی آفر اور پھر ٹال مٹول
توبہ کریں۔ اللہ سے معافی مانگیں۔۔۔کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ :shock:
 
ماوراء نے کہا:
ارے ارے۔۔۔وعدہ کون سا؟ میں نے تو کوئی وعدہ نہیں کیا۔ اور اگر کیا ہی ہے تو وعدے تو توڑنے کے لیے ہی ہوتے ہیں نا۔ :p
ماوراء تم تو اب اس لیول
1%20(14).gif
پر ہو ہم بھولے بھالوں کو کیوں اتنا انتظار کرایا اب پھر تمھارے لئے اک تحفہ
1%20(19).gif
 

ماوراء

محفلین
میں تو خود انتظار میں ہوں۔۔ دوسروں کو کیا کرواؤں گی۔ اور بھولے بھالے بھی نہ۔۔۔اتنے بھولے بھالے نہیں ہیں۔ :p

یہ تحفہ میں کیا تھا؟ :roll:
 

ماوراء

محفلین
ہاں تو اس سے کہا تھا نا۔۔لیکن کہنے لگا کہ یہ اس کے بس کا کام نہیں ہے۔ اب میں کیا کرتی بھلا۔
icon17.gif
 
ماوراء نے کہا:
ہاں تو اس سے کہا تھا نا۔۔لیکن کہنے لگا کہ یہ اس کے بس کا کام نہیں ہے۔ اب میں کیا کرتی بھلا۔
icon17.gif
یہ بات تو تم کو کل بتانی چاہیے تھی نا۔اب تو تم نے میرا دل توڑ دیا ہے اور یہ تو جانتی ہی ہو گی نا کہ کسی کا دل توڑنا کتنا بڑا گناہ ہے۔
 

ماوراء

محفلین
:shock: چلو، کوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسے گناہ بھی کر لینے چاہیں۔ :p
آپ کا دل تو جن نے توڑا ہے نہ۔ بات تو اس نے نہیں مانی۔ میرا کیا قصور۔
icon17.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو میرا ایک کام تو ہے شناختی کارڈ والے دفتر میں اور اب دوسرا پڑ گیا ہے پاسپورٹ والے دفتر میں۔ وہ کہتے ہیں کہ اب پرانا والا یعنی عادی پاسپورٹ نہیں چلے گا، اب دیجیٹل پاسپورٹ بنوانا پڑے گا۔ اور اس کو بنوانے کے لیے اتنا رش ہے کہ خدا کی پناہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی وہ بھی جاندار ہے، تھک جاتا ہو گا کام کر کر کے تو کبھی آگے سے انکار بھی تو کر سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل مجھے ایک جن ملا تو تھا لیکن وہ کنٹریکٹ پر کام کرنے کو تیار تھا۔ جب بات چیت شروع ہوئی تو اس کا تو نرخ ہی بہت زیادہ تھا۔ اگر کسی کو کسی سستے قسم کے جن سے واسطہ پڑے تو مجھے بھی بتا دے۔
 
شمشاد نے کہا:
کل مجھے ایک جن ملا تو تھا لیکن وہ کنٹریکٹ پر کام کرنے کو تیار تھا۔ جب بات چیت شروع ہوئی تو اس کا تو نرخ ہی بہت زیادہ تھا۔ اگر کسی کو کسی سستے قسم کے جن سے واسطہ پڑے تو مجھے بھی بتا دے۔
یہ واسطہ تو ہماری معزز و محترمہ (باتونی)ماوراءصاحبہ کو دن میں کئی بار پڑتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ششش۔۔ خاموش ہو جائیں سب۔ میرے جن کا آج موڈ اچھا نہیں ہے۔ اور وہ اس وقت سو۔۔۔نہیں بلکہ سو کر ابھی جاگا ہے۔
22.gif
 
Top