کیا ہے مقدس کی بچی
ہاں میں تو کر ہی رہی ہوں یار پری واقعی انسان نہیں ہوتیاس کے لیئے تم کافی ہو ۔۔میں تو پری ہوں بھئی
لیکن میرے پاس تو کوئی مولا بخش ہے ہی نہیں۔میں اُس سے کہوں گا شمشاد بھائی کا مولابخش غائب کر دو
دستِ شمشاد کو بے اثر کر دے
اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدالیکن میرے پاس تو کوئی مولا بخش ہے ہی نہیں۔
اپ نے ضرور لڑنا نے انکل سےاس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا
لڑتے ہوں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
پری پری ہوتی ہے بس ۔۔انسان کو تو نام کس نے لیا ہےہاں میں تو کر ہی رہی ہوں یار پری واقعی انسان نہیں ہوتی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااپ نے ضرور لڑنا نے انکل سے
زبردستی نہیں انکل ہیپی ہیپی کریں اپ دونوں لڑائیہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ زبردستی ہماری لڑائی کروانا چھاہتی ہیں
میری تو آج تک کسی سے لڑائی نہیں ہوئیزبردستی نہیں انکل ہیپی ہیپی کریں اپ دونوں لڑائی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہایہ تم نے بی جمالو والے کام کب سے شروع کر دیئے؟
دونوں کی لڑائی کروا کر طرفداری کی جا رہی ہے۔ واہ بھئی واہ۔میں نے تو سائیڈ لی تھی انکل
میرا خیال ہے اسی لیے جن تمہاری طرف نہیں آ رہا۔میرے پاس تو ایک بہت لمبی لسٹ ہے جو میں جن سے کروالوں گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں انکل اللہ کی قسمدونوں کی لڑائی کروا کر طرفداری کی جا رہی ہے۔ واہ بھئی واہ۔