اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

شمشاد

لائبریرین
ہمارے سیاستدان اتنے تیز ہیں کہ جن کے زمین پر واپس آنے سے پہلے واپس پہنچ جائیں گے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
میں جن کو کہوں گا کہ پورے پاکستان کو ہوا دے۔ پھر ان کے گھروں میں اندھیرے کی جگہ روشنی کرے اور تمام برقی آلات چلائے میرے انٹرنیٹ کی سپیڈ تیز کردے اور سب لوگوں کی دوپہر کو روٹیاں لگوا کر لایا کرے اور اور اور باقی بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:devil3:
 
جن ان کو سورج تک لے جانے میں کامیاب ہو بھی جائے گا؟
چونکہ جن خود آگ سے بنے ہوتے ہیں اس لیے کم از کم تھیوری میں تو اسے سورج سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے:nerd:
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ وہ ان کے "اعمال" کی تپش سے جل جائے:battingeyelashes:
 
Top