گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نا۔
ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی، عہدِ وفا یاد نہیں
ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی، عہدِ وفا یاد نہیں
ایسا بھی ٹھیک ہےاچھا اچھا اب سمجھ میں آیا مطلب
دیارِ جاں کا کوئی ہمسفر ملے تو چلوں
آپ کے ریکارڈ کے مطابق جن مل چکا ہے لیکن جن نہیں ملا ہے جینی کو"قانون کے مطابق ایک خاتون کو ایک وقت میں ایک ہی جن مل سکتا ہے، ہمارے ریکارڈ کے مطابق آپ کی شادی ہو چکی ہے، اور آپ کو آپ کا جن مل چکا ہے. اسے ابھی آپ نے سبزی منڈی بھیجا ہے، راستے میں درزی سے آپ کا سوٹ لیتے ہوئے،
کریانے کی دکان سے گھر کا سامان لائے گا، یاد سے آپ کے لئے سر درد اور بلند فشارِ خون کی دوا لانے کے بعد وہ اپنی نوکری پر جائے گا اور واپسی پر شام کو آپ کے ئے آپ کےمن پسند گول گپے بھی لائے گا۔ آپ کا جن اگرچہ تھوڑا سست رو ہے ، مگر چراغ والے جن سے زیادہ محنتی اور زیادہ کام کرنے والا ہے اور اتنا کچھ کرنے کے بعد ذلیل وخوار بھی ہو گا،یہ سب ہمارے بس سے باہر ہے۔"
کون تھا وہمجھے جن مل جائے، اے کاش، مجھے دو بندوں کو ایک ایک چماٹ پڑوانی ہے۔ ایک تو وہ جو موٹر سائیکل کی پچھلی نشست پر بیٹھا تھا اور میرے سڑک پار کرنے کے دوران اس نے گردن کے پیچھے چماٹ ماری تھی اور میں گرتے گرتے بچا تھا اور وہ کسی شرارتی جن کی طرح پیچھے مڑ کر میری حالت دیکھ کر قہقہے لگا رہا تھا۔ ایک اور بھی ہے جس کا قصہ پھر سہی۔
نا معلوم، نا ہنجار، شرارتی جن۔کون تھا وہ
ناخلف ، نالائق، نادان، نا اہل ، نادیدہ بھی لکھ دیا ہوتا۔۔۔ شاید اتنے نا کی تکرار سے وہ نا سمجھ جن نادم ہو جاتا اور اگلی بار چماٹ مارنے سے گریز کرتا۔نا معلوم، نا ہنجار، شرارتی جن۔
بالکل۔ناخلف ، نالائق، نادان، نا اہل ، نادیدہ بھی لکھ دیا ہوتا۔۔۔ شاید اتنے نا کی تکرار سے وہ نا سمجھ جن نادم ہو جاتا اور اگلی بار چماٹ مارنے سے گریز کرتا۔
نا؟؟؟؟؟
شکریہ۔
جن تھا یا جینینا معلوم، نا ہنجار، شرارتی جن۔
بھاری ہاتھ والا جن۔جن تھا یا جینی
یہ کون ہوسکتا ہے کل سے اس سوچ میں ہوںبھاری ہاتھ والا جن۔
میرے پاس ایک ہی موبائل ہے کوئی اسے کسی صورت میں نہیں چھین سکتااس بھاری ہاتھ والے جن کو اے خان کی طرف بھیجئے تا کہ ان کا موبائل چھین لائے
کسی نے بندوق کنپٹی پہ رکھ دی تو؟میرے پاس ایک ہی موبائل ہے کوئی اسے کسی صورت میں نہیں چھین سکتا
جن اتنا ظالم نہیںکسی نے بندوق کنپٹی پہ رکھ دی تو؟
اب اگر جن چماٹ مار سکتا ہے تو بندوق بھی تو چلا سکتا ہو گا نا۔
جن تو جن ہوتا ہے نا۔۔۔ اسے کیا پتہ کہ وہ ظلم کر رہا ہے یا نہیںجن اتنا ظالم نہیں
خان صاحب کے موبائل میں ایسا کیا خاص ہے؟اس بھاری ہاتھ والے جن کو اے خان کی طرف بھیجئے تا کہ ان کا موبائل چھین لائے