مجھے لگتا ہے ناںجن سے کون ڈرتا ہے بھلا اور آجکل کے جن تو ویسے بھی بالکل نکمے ہیں۔
وہی جن بابا جن سے آپ دوسروں کو پاس کرواتے ہیں ناں چاچو بکرا اور اور 501 روپے لے کربالکل نکمے ہیں۔ میرے پاس پانچ چھ ہیں۔ سب کے سب نکمے اور کام چور۔
اور اگر مجھے پاس ہونا ہو تو؟وہی ہیں۔ لیکن یہ 501 روپے والی بات کسی اور کو نہیں بتانی کہ یہ صرف بھتیجی کے لیے خاص رعایت تھی۔
تم دس روپے کم دے دینا۔ اتنا تو لحاظ کرنا ہی پڑے گا ناں۔اور اگر مجھے پاس ہونا ہو تو؟
تم نے سارے کام اس کے ذمہ لگا کر خود اردو محفل میں بیٹھے رہنا ہے اور چائے پیتے رہنا ہے۔ہائےےےےےےے اتنا مزہ آئے پھر تو۔۔۔
آپا ! کیوں نہ اس جن کی بھیا کو خبر کی جائے ۔ شاید کہ امید بر آئے ۔جنوں سے سچ مچ بھیا ہمیں تو ڈر لگتا ہے بے ہوش ہی پڑے ہونگے۔آپی کو ہوش میں بھی آپکو بھی لانا پڑے گا۔۔۔۔۔
مرحبا ، حبّذا ، حاشا و کلّا !!! یہ تو خوش قسمتی اور حسن اتفاق کا چمتکار ہی ہو گیا !!! ۔اب جن کی مدد ہی لیتے ہیں۔۔۔۔پر چاہیے بھی تو تین